Arabic is one of the most romantic languages. It has at least 11 words for love and each of them conveys a different stage in the process of falling in love.
A thread on expressions of love in Arabic…
دسمبر درد کا استعارہ بھی ہے اور برفوں کا اجالا بھی، دھوپ، کنو، ساگ، مکھن، چائے، کافی، گاجر کے حلوے، لکڑیوں کے الاؤ، فجر کے کورے اور سہ پہر تک پھیلی ملگجی دھند میں ڈوبے دن، کن من بارش میں بھیگی سرد راتیں، خشک میووں کا حسن، خنک شاموں کا اداس چاند اور فضا میں پھیلتا ناگہاں حزن۔