ملاکنڈ کی شیبا اور اسکے ضعیف باپ نے ۲ ہفتہ قبل پشاور میں پریس کانفرنس میں KPk کے IG اور CM سے قبضہ گروپس کےخلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی
آج ان دونوں کو گولیوں سےچھلنی کرکے انصاف اورتحفظ مل گیا ہے
میڈیا یا بڑے لوگ تب حرکت میں آتے اگر یہ نور مقدم، عائشہ اکرام یا رحیم شاہ ہوتی
@CityFlash_iCare Why you are not fulfill your promise dragging me from 3 months for iphone X icloud removal first you said 7 to 15 days second tell me 30 days and now 3 months and mobile is not clear yet why
میرا جیو سمیت تمام ٹی وی چینلز سے سوال ہے کہ #بےحیائی_معاشرےکی_تباہی پاکستان میں ٹیوٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہا اس کی خبر کیوں نہیں چلائی؟؟ کیا صرف فحاشی کے حق میں نام نہاد انسانی حقوق کی علمبرداروں کی ہی خبر چلانی ہے ؟؟؟ #Geo#Dawn#ARY#Dunya#Samaa#Express and. Others