JF 17 Thunder ⚡
پاکستان ائیر فورس قادری بیس!!!!
پاکستان کا سب سے اونچائی والا فارورڈ آپریٹنگ بیس ہے،
جو گلگت بلتستان، پاکستان میں اسکردو شہر کے قریب واقع ہے۔ 🦅🇵🇰
🚨🚨
نیوز الرٹ:
کرک: سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام بناکر کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
سی ٹی ڈی کے مطابق کرک کے تھانہ خرم کی حدود نیکی صاحب زیارت کے قریب کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر کلیم اللہ عرف سیف العمر اور نائب کمانڈر شعیب عرف سیف سمیت دیگر دہشتگردوں نے ناکہ بندی کی کوشش کی، اطلاع موصول ہونے پر سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن نے کارروائی کی،اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے 2 ایس ایم جیز، 2 ہینڈ گرینیڈز، 6 میگزین اور متعدد کارتوس برآمد ہوئے، جبکہ دیگر دہشتگرد فرار ہونے پر مجبور ہوگئے جن تعاقب کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
بریکنگ نیوز 🔥
🚨 ہندوستانی فوج کا دعویٰ ہے کہ نوشہرہ سیکٹر، راجوری میں متعدد پاکستانی ڈرون ہندوستانی حدود میں داخل ہوئے، 😉
لیکن ائیر ڈیفنس سسٹم کو فعال کرنے کے باوجود، ہندوستانی فوج کسی بھی پاکستانی ڈرون کو مار گرانے میں ناکام رہی،🤭
یہ ہے ہندوستانی فوج کی اصلیت
لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی خان (غازی) ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے بہادر افسر ہیں، جنہوں نے وطن کے دفاع میں بے مثال قربانی دی۔ وادیٔ تیراہ ضلع خیبر میں خوارج کے خلاف آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکے میں شدید زخمی ہوئے اور اپنی ایک ٹانگ سے محروم ہوگئے۔
جسم کا ایک حصہ وطن پر قربان ہونے کے باوجود ان کا حوصلہ عزم اور جذبۂ حب الوطنی ناقابلِ شکست رہا۔ صفِ اوّل سے جوانوں کی قیادت کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی خان کی بہادری اور ثابت قدمی پوری قوم کے لیے قابلِ فخر مثال ہے۔
ایسے غازی پاکستان کا فخر ہیں۔ وطن کے ان بہادر سپوتوں کو سلام! 🇵🇰
Has Reporting a Robbery Become a Crime in Kharan?
Journalists associated with Daroshm Media and Gadrosia Point have reportedly received death threats from terrorists of Fitna-ul-Hindustan after reporting an alleged robbery in Kharan.
According to reports, the journalists are facing continued pressure to remove the news and remain silent.
Such threats are a blatant attack on freedom of the press and an attempt to silence voices committed to bringing facts before the public.
Journalists must be allowed to report the truth without fear or intimidation.
#Balochistan #Kharan #PressFreedom #Journalism #FitnaUlHindustan
😢😭استغفر اللہ نعوذباللہ
کراچی کے پوڈکاسٹر جنید الرحمن کے پروگرام میں امی عائشہ صدیقہ سمیت تمام صحابہ کرام کو ننگی گالیاں اور توہین
مسلمانوں کی غیرت کب جاگے گی ؟
یہ گستاخیاں کون رکوائےگا
یا تو کھل کر میدان میں آو
یا دفاع صحابہ کے پاک مشن سے دستبرداری کا اعلان کرو 👇
@AyanAffan164645@WorldOfQuizand1 We gave the same number of planes shot down as our radars, but the Indian planes that were destroyed at their airbases are separate, that's why US President Donald Trump says Pakistan has shot down 11 Indian planes 😂
@WorldOfQuizand1@M_SS00027 The world knows that 7 planes of the cow urine drinkers were shot down.
And Abhinandan was also captured, and he was even served tea.
Trump also insults the 'butcher of Gujarat' every day.😆😆😆🖕🖕🖕
موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر پشاور پولیس کی مختلف علاقوں میں ناکہ بندیاں جاری۔
سربند، باڑہ اور سیکرٹری پل باؤنڈری پر آنے جانے والے راستوں کی سخت چیکنگ اور کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔
شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے پشاور پولیس متحرک ہے۔
@WorldOfQuizand1@M_SS00027 You Indians have ruined your minds by drinking cow urine.
The truth is, the whole world is spitting on you.
You are the ones who lost the wars. Just last year you got beaten up and 7 of your planes were also shot down.😆😆😆🖕🖕🖕🖕
خطے میں پاکستان کا بڑھتا اثرورسوخ!!
🟢 پاکستان نے کویتی فوج کی تربیت کا باقاعدہ آغاز کر دیا،
جبکہ کویت توانائی اور تیل کے شعبے میں پاکستان سے تعاون بڑھائے گا۔
🇵🇰🤝🇰🇼
@WorldOfQuizand1@M_SS00027 Come out of the filmy world and come towards the truth. The next hit we will give you will be so hard that you will even forget the first one. Remember this: The name is Pakistan."*