@Shah15446472 :اصل خبر یہ ہے ۔۔۔ جھوٹ مت بولے
*سعودی کنگ کا ستھرا جواب 🤣👏💥:
.🔺🇸🇦 سعودی عرب نے بھارتی وفد کی امریکہ میں ملاقات کی درخواست مسترد کر دی، وجہ پاکستان-سعودی معاہدے کے خلاف بھارت کی نفرت انگیز مہم بنی۔ مودی ابھی ایڑیاں رگڑے گا ۔ دیکھتے رہیئے 🤣👏💥
@SaifSolicitor فیک نیوز دے رہے ہوں کیونکہ آپ کو ماہانہ تنخواہ ملتی ہے جھوٹ بولنے کی
دونوں ٹرکیاں کے پی کے کی ہے ۔ عظمیٰ بخاری کا تعلق ڈال کر صرف ستی مشہوری درکار ہے
@SaifSolicitor علماء کرام کو سیاست میں نہیں آنے چائیے ۔۔۔ وہ صرف لوگوں تبلیغ کریں،،، ایسا مولانا جن کے اکاؤنٹ کروڑ روپے نکلتے ہوں ۔۔۔ اگر انہوں سے سیاست کرنی ہے تو کریں ۔۔۔ بہرحال تبلیغی جماعت والے کسی کو نہیں نگالتے ۔۔۔ وہاں الگ نظام ہے۔۔۔۔ اللہ کے قریب سے انسان ا��رف المخلوق ہے۔۔۔