@shafqatmm1 اگر ہم پی ٹی آئی والوں کے لوگ جان سے جائیں تو وہ حق سچ ہے اور مولانا کے لوگ جان سے جائیں تو وہ فکس میچ ہے کیا کہنے تم لوگوں کے تم لوگوں اور پٹواریوں میں کوئی فرق نئی ہے ایک جیسے ہو سب اور مؤید کو بولو نہ پاکستان آکر حق سچ کی جنگ لڑے
@SHABAZGIL پھر اگر آپ کی بات کو مان لیا جائے تو اس طرح تو پھر خان صاحب کو بی لانچ ہی کیا تھا اوہ بھائی اگر کوئی اب بول ہی پڑھا ہے ظلم کے خلاف تو اس کا ساتھ دو نا کے اس کے پاؤں کھینچوں
@Faru2259@enkidureborn جو ہو رہا ہے اس اس بُرا اور کیا ہو گا سر میں مانتا ہوں اس کا پورا ہاتھ ہے پاکستان کو یہاں اس حال پر پہنچانے میں پر اگر اب شاہد اس کو عقل آگئی ہو