@BurakDigital55 ٹیکنیشن عبداللہ سولنگی اور ڈرائیور محی الدین کو گاڑی سمیت اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔
واقعہ کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مغویوں کی تلاش شروع کردی۔ پروجیکٹ کے ملازمین کے اغواء کے بعد کمپنی نے سیکورٹی خدشات کے بعد پروجیکٹ پر کام بند کردیا ہے
@BurakDigital55 خضدار کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے 4 افراد کو گاڑی سمیت اغواء کرلیا۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے سے نامعلوم افراد نے ایمرجنسی فلڈ اسسٹنٹس پروجیکٹ پر کام کرنے والے نجی کنٹریکٹرز کمپنی کے پروجیکٹ منیجر آفتاب احمد منگی، سعید اللہ، اسسٹنٹ لیب