آزاد کشمیر میں مظاہرین نےاداروں کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لئے مثبت بیانات دئیے اور اور وقتی طور پر مجمع منتشر بھی کیا لیکن مقامی انتظامیہ نے اسےسرنڈر قرار دیدیا لہذا مظاہرین دوبارہ جمع ہو گئے صورتحال کو معمول پر لانے کیلئے حکومت کو دانش مندی دکھانا ہو گی https://t.co/OsUseXRERa
جموں کشمیر سٹوڈنٹس آرگنائزیشن، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے سالانہ انتخابات میں "وحدت کشمیر پینل" بلا مقابلہ کامیاب قرار پایا۔
الیکشن کمیشن نے تمام آئینی تقاضے مکمل کرتے ہوئے نئی کابینہ کو سیشن 2025-26 کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔
#jkso#iiui#kashmir
1. جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا سالانہ جنرل کونسل اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی کابینہ کو تحلیل کر کے الیکشن کمیشن تشکیل دیا گیا۔
2. اجلاس میں تنظیم کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی اور آئندہ سال طلباء کی مؤثر نمائندگی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
#jkso#Kashmir
صدر جموں کشمیر سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے حاصل کرداہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے مورخہ 25 جون 2025 شام 5 بجے جنرل کونسل کا اجلاس طلب کیا ہے۔ تمام ممبران جیکسو آگاہ رہیں اور بروقت شرکت کو یقینی بنائیں۔ تاریخ: 25 جون، 2025
ایرانی میڈیا نے ویڈیو پوسٹ کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ اسرائیلی اسپتال کے نیچے ایک فوجی اڈہ تھا جسے آج نشانہ بنایا گیا — غزہ کے درجنوں اسپتالوں پر حملے کے اسرائیل کے ماضی کے جواز کا مذاق اڑایا گیا۔
فلسطین کے بچوں کی قبریں دیکھ کر جن کی زبانیں گنگ رہیں، آج اسرائیل کی ایک صبح کی ویڈیو پر جھوٹے آنسو بہا رہے ہیں۔ یہ وہ لنڈے کے لبرل ہیں جن کی انسانیت صرف مغرب کے اشارے پر جاگتی ہے۔ ظلم اگر اسرائیل کرے تو یہ تجزیہ نگار بن جاتے ہیں، اور اگر جواب ملے تو انہیں انسانیت یاد آتی ہے۔
One platform.
Endless expression.
Kashmir Conference 2025 Let your voice be heard!
📅May 15 |📍Punjab Arts Council, Rawalpindi
.
.
.
.
#KashmirRising#TogetherForKashmir
جسکا مقصد مختلف سیاحتی مقامات کو سیکورٹی کے نام پر سرکاری قبضے میں لینا ہو سکتا ہے جس سے وہاں کے لوکلز کو روزگار سے محروم کر کے انکی زمینوں پر قبضہ اور شناخت سے محروم کرنا ہے۔ قوم کو آنکھیں کھلی رکھنا ہونگیں۔
کشمیرمیں ملیٹنسی سےمجھےہمیشہ سے اختلاف رہاہے لیکن ملیٹنسی کی پوری تاریخ میں میری یاداشت کے مطابق کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا کہ سیاحوں پر حملے کر کے انہیں قتل کر دیا گیا ہو۔ یہ واقعہ بھارتی سازش معلوم ہوتی ہے
@BBCUrdu پہلگام میں آج افسوسناک واقعے میں درجنوں سیاح جان کی بازی ہار گے، یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، میں اس واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔