400,000 Yemeni children under the age of 5 are at risk of malnutrition. Of all the abhorrent things Saudi Arabia has done - and there are too many to count - decimating a generation of Yemeni children must be among the very worst https://t.co/MDVAt4enW1
ایک فیک اکاؤنٹ پر خبر داغ دی جاتی ہے
میڈیا نے تو لوگوں کو جھوٹ اور فیک نیوز کی نشاندھی کرنا ہے، جبکہ بی بی سی کیا کر رہا ہے؟
جس طرح سے بی بی سی حقائق نظر انداز کر کے بغیر تحقیق ایسی جعلی خبریں شائع کر رہا کہیں BBC ہی ان جعلی اکاؤنٹوں سے ٹویٹ کروا کر خبر تو نشر نہیں کر رہاُ؟
@aleemkhan_pti سر جی صرف کسانوں کا ہی نہیں باقی غریبوں کا بھی سوچیں۔ پہلے آٹا کنٹرول سے باہر ہے اور اب تو مزید ملک سے بھی باہر ہو جاے گا۔
یہ سراسر ظلم ہوگا غریبوں پر۔ 😥
ہم آج سری لنکن پارلیمان میں وزیراعظم مہیندا راجاپاکسا کی اس یقین دہانی, کہ مسلمانوں کو کوروناء (COVID-19) سے انتقال کر جانے والوں کی تدفین کی اجازت ہوگی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
یہ حال ہے ہماری حکومت کا... عمران خان صاحب یہ نہ بھولیں کہ آپ کو سب سے زیادہ سپورٹ کرنے والے بھی سرکاری ملازم ہی تھے.. خدارا ہمیں ہماری سپورٹ کی اتنی بڑھی سزا نہ دیں.
@EducarePak @VOT_official_PU@UstadSays@Ustad_Je @teachersdefend @Punjab_Educato @DsdDte @PTU_Punjab @aroosa_123
میں اس نتیجہ پر پہنچا ھوں پاکستان میں احتجاج صرف وکلاء اور سیاستدانوں کا حق ھے ، وہ چاہیں ہسپتال پر حملہ کریں چاہیں عدالتوں میں ججز کی پتلونیں اتاریں چاہیں ڈپٹی کمشنر کو اغواء کرکے ڈیرے پر جاکر جوتے ماریں ، چاہے مزار قائد کی بےحرمتی کریں،
اگر مہنگائی میں اس قدر ہوشربا اضافہ نہ ہوتا تو کبھی ہمارا یہ مطالبہ نہ ہوتا۔ مگر اس بڑھتی مہنگائی نے ایماندار سرکاری ملازمین کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ اور اپنی فیملیز نان و نفقہ پورا کرنا تقریباً ناممکن بنا دیا ہے۔
#ملازمین_کو_انکا_حق_دو#IncreaseEmployeesSalary