@ChotiSheikhni This is good thing happened to Pakistan and the world. That we are done with touts like you who call themselves journalists. Who build a fake narrative for the elites and benefit from himself.
عمران خان اور ٹرمپ دونوں الیکشن جیتے ہیں، فرق صرف اتنا ہے امریکہ کا الیکشن کمیشن پاکستان جیسا نہیں ہے وہاں کی عدلیہ پاکستان جیسے نہیں تھی اس لئے وہ الیکشن جیت گیا
عمران خان بھی الیکشن جیتے ہوۓ تھے لیکن ہمارا الیکشن کمیشن اور عدلیہ آزاد نہیں تھے اس لئے انہیں ہروا دیا گیا