#Pakistan: Bushra Bibi Khan, the wife of former Pakistani prime minister #ImranKhan is being detained in circumstances that could pose a serious risk to her physical & mental integrity — UN expert on torture urges immediate action to address the situation.
https://t.co/QNk31jxzS5
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو میں دی جانے والی سزا ایک ہی جرم میں دوسری بار سزا ہے، پہلے تو توشہ خانہ میں عمران خان یا بشریٰ بی بی نے کوئی جرم کیا ہی نہیں لیکن چونکہ ایک کیس بنایا گیا ہے اس لحاظ سے بھی قانون اور عدالتی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ جس جرم کی ٹرائل و سزا ہو چکی ہو ایک بار پھر سے ان کی الزامات پر سزا دی جائے ۔