Appreciation on Chinese social media for Pakistan..
Nature has entrusted you with the important task of maintaining world peace, and it's normal to feel worried, but with your courage and determination, nature will make things better.
@CMShehbaz@NawazSharifMNS#PakistanForPeace
“ایک دودھ پیتے بچے کو کواڈ کاپٹر ڈرون نے سر میں گولی مار دی۔”
“کل اقوامِ متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں تفصیل بیان کی گئی کہ اسرائیل جان بوجھ کر فلسطینی بچوں کو نشانہ بناتا اور ہلاک کرتا ہے۔”
"سید عون علی نقوی" نامی مجرم نے بچی کے ساتھ ریپ کیا۔
مجرم کے نام پر غور کریں پھر اس کے رہائش کے ایریا کے نام پر غور کریں تو پتہ چل جاتا ہے کہ اس کا کیس CCD کے حوالے کیوں نہیں کیا گیا۔
اس نوجوان کو اپنوں سے ملانے میں مدد کریں۔۔۔!!
چند روز قبل اس بھائی سے رابطہ ہوا۔ انکو اپنے گھر والوں کی تلاش تھی۔
ہم نے ام سے تفصیلات مانگیں تو کچھ اس طرح سے بتانے لگا:
ہمارا گاوں میری دھندلی یادوں کے مطابق بٹگرام میں تھا،زلزلے کے بعد ہم گاوں سے کراچی منتقل ہوگئے تھے۔ہماری مادری زبان پشتو تھی۔
ہم کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں رہتے تھے،گھر کے قریب الیاس کوچ کا اڈہ تھا۔
میں ایک روز گھر سے کچھ سامان خریدنے کے لئے نکل گیا تھا یاد نہیں کس طرف چلا گیا راستہ بھول گیا۔ کئی روز تک سڑکوں پر رہا پھر کسی نے مجھے لاوارث پاکر پولیس اسٹیشن کو دیا اور وہاں سے پھر مجھے ایک شیلٹر میں جمع کرایا۔
شیلٹر کی جانب سے بہت کوشش کی گئی لیکن میرے گھر والے نہیں ملے ۔ ٹی وی پروگرامز میں بھی گیا لیکن گھر کا پتہ نہیں چلا۔
میرا نام یہاں انور رکھا گیا تھا لیکن اصل نام گھر میں مراد اللہ تھا۔ مجھے میرے والد کا نام رب خان یاد ہے ،ایک بھائی کا نام ہدایت اللہ یاد ہے۔اور بھائی بھی تھے انکے نام مجھے یاد نہیں ہیں۔
میں جب بڑا ہوا اپنے دوستوں کے ساتھ کراچی اتحاد ٹاون اور آس پاس کے تمام محلوں میں اپنا گھر ڈھونڈنے گیا مسجدوں میں اعلان کروائے لیکن میرے گھر کا پتہ نا چل سکا۔
مجھے میرے خاندان سے ملوائیں میں مزید لاوارثی کی زندگی گزار نہیں سکتا۔ میرا بھی دل چاہتا ہے بہن بھائی اور والدین کے ساتھ رہوں۔
آپ دنیا کے کسی بھی کونے سے ہماری یہ پوسٹ دیکھ رہے ہیں اگر سینے میں دل ڈھڑکتا ہے تو انسانیت کی خاطر ضرور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
آپکا ایک شئیر کسی دکھی ماں کی خوشیاں برسوں بعد لوٹا سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
25 june 2026
#waliullahmaroof
پاکستان ایران امریکہ کے مذاکرات کروا رہا ھے پوری دنیا سلوٹ کر رہی ھے لیکن کچھ بغض کے مارے کہہ رہے ہیں یہ تو قطر کروا رہا ھے پاکستان تو ایسے ھی ھے جبکہ قطر کے وزیراعظم نے بیان دیا کہ سب پاکستان کروا رہا ھے یہ لوگ بغض میں پاکستان سے نفرت تک چلے گئے ہیں
گوجرانوالہ میں اغواء کی کوشش میں بچ جانے والی بچی بتا رہی کہ وہ اپنی بہن اور کزن ساتھ سپارہ پڑھنے جا رہے تھے جب اسے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی ملزمان ابھی تک نہیں پکڑے گئے
سرگودھا کی منتہا زیادتی و مرڈر کیس میں کیوں ان معلومات کی تحقیقات نہیں کی جا رہیں؟
کیوں کہا جا رہا ہے کہ ایک جعلی پولیس مقابلے کے ذریعے ایک قتل کے بعد کیس منطقی انجام تک پہنچ گیا؟
کیا حکومت اور پولیس کی ذمہ داری ایک پولیس مقابلہ کرنے سے ختم ہو گئی؟ کیوں باقی ملزمان سے تحقیقات نہیں کی جا رہیں؟
جب قانون کہتا ہے کہ جس کی جائیداد میں قتل ہوگا وہ بھی مرکزی ملزم ہوگا تو پھر حکومت اور پولیس بھاگ کیوں رہے ہیں مکمل تحقیقات کرنے سے؟
“منتہا کے کیس میں، جہاں پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقابلے میں مارا جانے والا صرف ایک ہی ملزم جرم کا ذمہ دار تھا، وہاں منتہا کے چچا اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وقوعہ کے وقت دکان کے اندر پانچ افراد موجود تھے۔ خاندان مطالبہ کر رہا ہے کہ اس جرم میں ملوث ہر شخص کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور اس کا احتساب کیا جائے۔
@miandawoodadv عدلیہ کوچھوڑ کرآپ پولیس وغیرہ کوناانصافی کی وجہ قرار دے رہے ہیں لیکن عوام سمجھتی ہے کہ یہ سارے ایک جیسے ہیں سانحہ ساہیوال دیکھ لیں سب کچھ پوری دنیا نے دیکھالیکن عدلیہ نے عدم ثبوت کی بناء پر مجرموں کوبے قصورقرار دیا. اس میں عدلیہ اور تمام اداروں کا گھٹیا گٹھ جوڑ ایکسپوز نہیں ہوا؟
@Aadiiroy2 اس قبضہ ذہنیت آفیسر کو کیا یہ دور بہت مناسب لگا سرکاری جائیداد پر قبضہ کیلئے ؟ یہ اور اس کے حواری یقیناً کافی عرصہ سے نظریں گاڑے قبضے کیلئے مناسب وقت کا انتظار کر رہے ہوں گے
@MaryamNSharif@SMUReforms@CMComplaintCell
بالکل ایسا ہی ہے، بطور حوالہ اس ایک کیس کی مثال دے رہا ہوں، یہ امیر کبیر Rapists کیخلاف CCD کو کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے؟
لاہور ماڈل ٹائون میں ایک ماہ قبل گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایسا ہی افسوسناک واقعہ ہوا، گھریلو ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، اسکا اسقاط حمل کروایا گیا اور وہ جان سے گئی۔ ملازمہ نے ویڈیو بیان میں مالک مکان کے بیٹے اور ملازم کو نامزد کیا لیکن چونکہ مالکان کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا اور دبا کر امیر تھے لہذا CCD پاس سے بھی نہیں گزری۔۔۔
ہے ہمت CCD میں یہاں پولیس مقابلے کی؟
@miandawoodadv سوشل میڈیاپرخود کوبچی کاماموں کہنے والے شخص کے مطابق مجرم تودیگرافرادبھی ہیں لیکن وہ پیسے والے ہیں اس لئے بچ گئے... اس کی بات حقیقت کے قریب لگتی ھے دکان پر بچی کی آمد پر یہ شخص اکیلانہیں تھا جبکہ تلاش کے وقت دکان پر مالک سمیت ہر شخص نے بچی کی موجودگی سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا
@hinaparvezbutt سوشل میڈیا پر اپنے آپ کو بچی کا ماموں کہنے والے شخص کے مطابق مجرم تو دیگر افراد بھی ہیں لیکن وہ پیسے والے ہیں اس لئے بچ گئے .. اس کی کیا حقیقت ہے؟
جہانیاں ستھرا پنجاب میں بے ضابطگیاں تنخواہوں سے نائز کٹوتیاں 39600بینک سے وصول کرنے والے ورکروں کو صرف 27000ظزار دیکر ٹرچایا جانے لگا شہباز کمبوہ سپروائزر بینک کے باہر ہی ورکروں سے ہر ماہ لاکھوں کٹوتیاں کرنے لگا ستھرا پنجاب کے ورکرز عمر حیات اور عبد الجبار کی وزیر اعلی پنجاب کمپلینٹ سیل کو شکایت کرنے پر دفتر بلواکر عمر نامی شخص نے وردی جمع کرواکر نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکی دی ورکروں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور ڈپٹی کمشنر خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا
ایک بیٹی کو ماں سے ملانے میں مدد کریں۔۔۔!!
اس بہن نے رابطہ کرکے بتایا کہ بھائی آپکی ویڈیوز دیکھ کر میری بیٹی نے مجھے بتایا کہ آپ لوگ بچھڑے ہوئے لوگوں کو ملاتے ہیں۔
مجھے بھی میری ماں اور چھوٹے بھائی سے ملائیں میں مرتے دم تک دعائیں دونگی۔
ہم ان سے تفصیلات پوچھی تو بتایا کہ :
میرے والد بلوچ تھے اور والدہ اردو اسپیکر ،کراچی کے علاقے ملیر 15 میں انکی شادی ہوئی تھی۔
میں پیدا ہوئی میرے بعد ایک بھائی ہوا۔ میں دو سال کی تھی بھائی ایک سال کا تو والدین میں طلاق ہوگئی۔
مجھے والد کے خاندان والوں نے رکھ لیا اور بھائی کو ماں ساتھ لیکر گئی۔
میں نے جب ہوش سنبھالا تو پتہ چلا کہ والدہ نہیں ہے۔والد نشے کا عادی تھا۔ میری عمر 12 سال تھی مجھے **** شہر کے ایک جنگل نما گاوں میں بیس ہزار کے عوض ایک بوڑھے شخص کو دے دیا گیا تھا۔
سال دو ہزار میں مجھے دیا گیا تھا اس وقت میں شاید بارہ سال کی تھی۔
میرا نام شاہدہ پروین ہے والد کا نام عبد الرشید ہے۔
مجھے بتایا گیا تھا کہ والدہ کا نام طلعت فاطمہ تھا اور جو چھوٹا بھائی ماں کے ساتھ تھا اسکا نام جعفر حسین تھا۔
میرے والد یہ بھی کہا کرتے تھے کی میرے نانا نانی یعنی طلعت فاطمہ کے ماں باپ کے نام محمد علی اور بلقیس ہیں۔
مجھے بس اتنا بتایا گیا تھا۔ (یہ بھی ممکن ہے نانا نانی کے نام درست نا ہوں)۔
اسکے علاوہ اس بہن نے اپنی زندگی کی سختیاں جو بیان کیں وہ اللہ کسی کو نا دکھائے۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ ایک بےبس بیٹی کو ماں اور بھائی سے ملانے کے لئے اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں۔ان شاءاللہ ایک دکھی خاتون جب ہاتھ اٹھاکر دعا کرےگی تو آسمانوں کو چیر کر فریاد خدا تک پہنچ کر قبول ہوگی۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
24 june 2026
#waliullahmaroof