پیر پاڳارو اور حرن کی موجودگی میں سندھ کی تقسیم ممکن ��ہیں۔ سندھ کو اپنی جاگیر سمجھنے کی کوشش نہ کی جائے۔ اندرونی یا بیرونی کوئی بھی سازش ہو، حرن کے ہوتے یہ سب ناکام ہوں گی۔ ایسے خواب دیکھنا چھوڑ دیں
#murshid۔ #bheejpagara
پیر پگارا نے کہا تھا کہ نون لیگی طاقت میں ہو تو گلا پکڑتے ہیں، مصیبت میں ہوں تو پاؤں پکڑتے ہیں
یہ ابھی طاقت کے نشے میں ہیں، لوگوں کا گریبان پکڑ رہے ہیں، تھپڑ مار رہے ہیں
وقت اب بدلنے ہی والا ہے
خدا بخش درس کو دن دہاڑے میں قتل کر کے پھر ایک دوسرے کو پگھڑیا پہنائی جا رہی ہیں
سندھ میں یے نیا ترقیاتی ٹرینڈ آگیا ہے ۔ جو آگے کے وقت کے لئے بہت خطرناک ہوگا۔
سپریم کورٹ آئی جی اور سندھ پولیس کو حرکت میں آنا ہوگا جوابداروں کو گرفتار کرئیں۔
#JusticeForShaheedKhudaBuxDars
Naseem Shah has bowled 100 balls in the overs 11-20 phase in T20 World Cups without ever conceding a six. An economy of below 6.00 in this phase. Top bowler.
سندھ کی عوام کو ہم روک کر بیٹھیں ہیں ہم نہیں چاہتے جو حال کشمیر میں ہوا باقی صوبوں میں یا سندھ میں ہو۔
افہام و تفہیم سے معاملات حل ہوں تو ٹھیک ہے کسی کے باپ کا ملک نہیں عوام نے حاصل کیا تھا یہ ملک ۔کسی اور نے جدوجہد نہیں کی تھی
سائیں صدرالدین شاہ راشدی۔۔۔