Awais is a mentally ill Pakistani national currently detained in India after crossing the border by mistake. A person with a mental disability should be treated with care, not as a threat. We call for his immediate repatriation on medical and humanitarian grounds.
#Mentalhelth
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی ناکامی عالمی معیشت اور خطے کے امن کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔ کیا سفارت کاری دم توڑ چکی ہے یا ابھی کوئی بڑا سرپرائز باقی ہے؟ 🌍🔥
آپ کے خیال میں اس کشیدگی کا سب سے زیادہ نقصان کس کو ہوگا؟ اپنی رائے دیں! 👇
#Iran#USA#BreakingNews#GlobalCrisis
@QMAAsif "فیک نیوز! عالمی انٹرنیٹ لاکھوں کلومیٹر پھیلی ہوئی سینکڑوں کیبلز اور سیٹلائٹس پر چلتا ہے۔ خلیج فارس میں کیبل کٹنے سے دنیا کا انٹرنیٹ بند نہیں ہو سکتا۔ معلومات درست کریں
راجا ہاؤس کراچی
مسلم لیگ فنکشنل و جی ڈی اے سربراہ اور حرجماعت کے روحانی پیشوا پیرصاحب پگاڑا سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی، سماجی و ۔عاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
💢 لعنت ہے اس ٹویٹر پر!
دن رات محنت کرو، نہ اکاؤنٹ بڑھتا ہے، نہ ریچ آتی ہے، نہ کوئی فائدہ!
فیس بک اور یوٹیوب جیسے پلیٹ فارمز کہیں بہتر ہیں، یہ ٹویٹر تو بس وقت کا ضیاع لگتا ہے۔
کوہ مری کے پرفضا مقام پر پیر سائیں پاگارا کے صاحبزادے سید محمد راشد شاہ، سردار معظم علی عباسی، خضر حیات منگریو اور دیگر معززین کی ایک یادگار اور خوشگوار ملاقات۔ 🏔️✨
#Murree#Sindh#Politics
سپارے کے لیے ذلیل ہونا منظور ہے لیکن مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنا نہیں؟ افسوس! جیسی عوام، ویسے حکمران۔ جب تک خود نہیں بدلو گے، ایسے ہی لٹتے رہو گے۔ اب تو جاگو!
#Umerkot#عمرکوٹ@HamidMirPAK@LALMALHI@waseemdogar139
@TZM_Zamzama "انگلش میں ایسے الفاظ واقعی بہت کم ہیں! سب سے مشہور لفظ Dreamt (خواب دیکھا) ہے، جو 'Dream' کی سیکنڈ فارم ہے۔ اس کے علاوہ Daydreamt اور Undreamt بھی ایسے الفاظ ہیں جو 'mt' پر ختم ہوتے ہیں۔
"مریم نواز شریف نے کہا تھا کہ جب پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو نواز شریف روتے ہیں، پھر تو میں سمجھتا ہوں کہ شاید انہوں نے رات کو (درد اور تکلیف سے) دھاڑیں مار مار کر رویا ہوگا، بیچارے
"Respect Madam Saira Bano — the pride of Pakistan Muslim League Functional. A symbol of truth, courage, and dignity. She always raised her voice for justice and the people without fear. May Allah bless her with more strength and success. 🇵🇰🌹"
Meeting in progress at Sikandarabad Naro: Junior Zulfikar Ali Bhutto & Pir Sahib Pagara discuss Pakistan's current political situation. Joined by Syed Muhammad Rashid Shah and Sardar Moazzam Ali Abbasi.
"Pray for our brothers in Iran. While the world remains silent and no Muslim nation stands with them, they face the tyrants alone. But they are never truly alone, for Allah is with them. — Pir Pagara"
#Murshidsain