@SyedMusaGillani یہ بات پیشِ نظر رکھی جائے کہ کسی بھی جماعت یا شخصیت پر تنقید کرتے وقت اپنی قابلیت، کارکردگی اور عملی اقدامات کو بنیاد بنایا جائے،
اگر کوئی جماعت موازنہ یا مقابلہ کرنا چاہتی ہے,
تو وہ پہلے اپنی صوبائی کارکردگی — خصوصاً سندھ میں اپنے کام اور منصوبوں — کو سامنے لائے،۔
@SyedMusaGillani 1/3پنجاب اور سندھ سمیت تمام صوبوں کے بارے میں گفتگو کرتے وقت ہمیں ہمیشہ احتیاط، احترام اور انصاف سے کام لینا چاہیے۔
ایسے الفاظ یا مؤقف سے گریز کرنا چاہیے جو صوبائیت، تعصب یا سیاسی کشیدگی کو ہوا دیں۔
ہم س�� ایک قوم ہیں، اور ہماری باتوں کا مقصد اتحاد، تعاون اور بہتری ہونا چاہیے،
@SyedMusaGillani 2/3نہ کہ تقسیم یا مخالفت۔
اپنی قابلیت اور کارکردگی کو اپنی پہچان بنائیں،
نہ کہ دوسروں پر تنقید یا الزام تراشی کے تیر برسائیں۔
کامیابی کا اصل معیار وہی ہے جو عمل، اخلاق اور کردار سے ظاہر ہو،
نہ کہ صرف باتوں یا دعووں سے۔
اس کائنات کے خالق نے آپ کو سارے عالم کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ قرآن گواہی دیتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر فائز تھے، آپ نے ہدایت خلق کے کام میں جو اذیتیں برداشت کیں وہ ایک کمزور اخلاق کا انسان نہ کرسکتا تھا۔ آج دنیا کی نجات، مصائب کا خاتمہ اور عدل پر مبنی عالم گیرمعاشرے کا قیام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت وتعلیمات کی پیروی میں ہے۔
حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے اشعار بچوں کی آواز میں سنیے۔
22 مئی 1974 کو پنجاب کے علاقہ ربوہ میں ملتان سے ٓانے والی ٹرین جب رکی
تو کچھ غنڈوں نے ٹرین میں داخل ہوکر وہ کیا جس کا ٓاپ تصور بھی نہیں کرسکتے
اس واقع سے جڑی تفصیلات کو جاننے کے لئے ٓاپ کو شعور میڈیا نیٹ ورک کی ڈاکومنٹری قانون تحفظِ ختم نبوت ہماری ریڈ لائین کیوں ؟ دیکھنا ہوگی
ڈاکومنٹری کا لنک کمینٹ میں موجود ہے
WhatsApp channel link:
https://t.co/eMqV7EwfOW
-
-
-
#KhatmeNabuwat #RabwahIncident
#ProtectionOfProphethood #ShaoorMedia
#1974Incident #RabwahTrainAttack
#MultanTrain #KhatmeNabuwatLaw
#Islamic #IslamicHistory #foryou
عمران خان کو شاید پتہ تھا کہ انکے پاس وقت بہت کم ھے اس لئے خان صاحب نے ساڑھے تین سال میں پاکستان کے 160 ممالک سے تعلقات خراب کیے۔ ان��یا 74 سالوں میں ہمیں 160 ملکوں سے دور نہ کر سکا مگر عمران خان نے ساڑھے تین سال میں کر دیا۔ روف کلاسرا
اس کو لازمی وائرل کریں
قوم کو آج معلوم ہوا کہ عمران خان نے 102 دہشتگردوں کو رہا کیا تھا۔ سینیٹر ایمل ولی خان نے عمران خان کے دھشت گردوں کی سہولت کاری کو سینیٹ میں سب کے سامنے رکھ دیا۔ ان دہشتگردوں میں آرمی پبلک سکول کے بچوں کا قاتل بھی شامل تھاجو عارف علوی کے دستخط سے رہا ہوئے
I am deeply concerned about the ongoing internet slowness issues that are severely impacting our businesses and global reputation. The disruption is causing international clients to reconsider their partnerships, which could have long-term consequences for our IT sector and the overall economy.
I strongly recommend that our IT Ministry urgently collaborate with experts from the industry such as @pashaorg and others. Their technical expertise and industry insights can play a crucial role in identifying and resolving the underlying issues swiftly. By working together, we can restore the reliability of our digital infrastructure, ensuring that our businesses remain competitive on the global stage.
بولنے پہ پابندی
سوچنے پہ تعزیریں
پاؤں میں غلامی کی
آج بھی ہیں زنجیریں
آج حرف آخر ہے
بات چند لوگوں کی
دن ہے چند لوگوں کا
رات چند لوگوں کی
اٹھ کے درد مندوں کے
صبح و شام بدلو بھی
جس میں تم نہیں شامل
وہ نظام بدلو بھی۔
#releaseAunAliKhosa