برصغیر کی معروف گلوکارہ آشا بھوسلے کے انتقال پر جیو نیوز نے ان کے کچھ یادگار گیت اور نغمے نشر کیے۔۔ آشا بھوسلے کے چاہنے اور سننے والے پورے برصغیر میں موجود ہیں۔ آشا بھوسلے نورجہاں کی مداح تھیں اور انہیں بڑی بہن کہہ کر پکارتی تھیں، آشا نے نصرف فتح علی خان کے گانے گائے اور عظیم پاکستانی شاعر ناصر کاظمی کے گیت بھی گائے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹر اتھارٹی پیمرا نے جیو کی نوٹس جاری کیا ہے کہ بھارتی مواد نہیں چلایا جا سکتا۔ جیو یقین رکھتا ہے کہ فن انسانیت کا مشترکا اثاثہ ہے اور اسے سرحدوں میں قید نہیں کیا جانا چاہیئے۔
محمد میڈیکل کالج میر پور خاص کی یہ پانچوں بیٹیاں تھرڈ ایئر میں پہنچ گئی تھیں،
پانچوں اساتذہ کی مسلسل ہراسمنٹ کا شکار رہیں مگر اپنی عصمت کا تحفظ کرتی رہیں،
مگر پھر پانچوں پراسرار موت کا شکار ہو گئیں جسے خودکشی کہہ کر دبا دیا گیا،
اب فہمیدہ لغاری بھی اسی درناک انجام کا شکار ہوئی،😢😢
سندھ حکومت ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بجائے ان کا تحفظ کیوں کر رہی ہے؟
سندھ حکومت پولیس، ایف آئی اے، سی آئی اے اور دیگر ایجنسیوں کے کسی دباؤ کا شکار نہ ہونے والے افسران کی جے آئی ٹی کی نگرانی میں حقائق کی تہہ تک پہنچنے کے لیے شفاف تحقیقات کیوں نہیں کرواتی؟
کیا شفاف تحقیقات میں ایسی شخصیات کے نام آ سکتے ہیں جن کے ڈانڈے ایوانِ صدر سے جا ملتے ہیں؟
کیا اسی خوف کی وجہ سے سندھ کی پانچوں بیٹیوں فہمیدہ لغاری، نائلہ رند، نمرتا چندانی، نوشین کاظمی، سنیہا کیسوانی کی یکے بعد دیگرے پراسرار اموات پر ان کے والدین کی شفاف تحقیقات نہیں کروائی جا رہی؟
خواتین کے حقوق کے تحفظ کی علمبردار تنظیمیں خاموش کیوں ہیں؟
قوم ان سوالوں کے جواب مانگتی ہے۔
@PresOfPakistan@AAliZardari@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@MuradAliShahPPP@ShaziaAttaMarri@ShahNafisa@sherryrehman@HRCP87@hrw@amnesty@UN_Women@NoorulHudaShah@marvisirmed@ShamaJunejo
#JusticeForDrFahmidaLaghari
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
پارا چنار اور کرک خیبر پختونخوا کے علاقے ہیں جہاں شہنشاھ نقوی کے نظریئے عمران خان کی حکومت ہے ، جہاں مجلس کے اتحادیوں کی حکومت ہے تو پشاور بند کرو کراچی نے تمہارا کیا بگاڑا ہے ۔ شہنشاھ نقوی ہوں یا عباس ناصر صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اب کراچی کو جینے دو ، ہماری جان چھوڑ دو
اگر ہر صوبے میں ہونے والی دہشتگردی صوبائی معاملہ ہے تو یہ فوج کراچی میں پے در پے آپریشن کس آئین و قانون کے حساب سے کر رہی تھی؟ سوات آپریشن کا فیصلہ وفاق نے کیسے کر لیا تھا اور آپریشن راہ راست فوج نے کیسے کر لیا تھا؟
اگر کوئی سپر پاور ہے تو ہوگی لیکن ہمارا یقین مولا پر ہے۔ یہ لوگ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، انشاء ﷲ عوام کی طاقت سے ہم اس مشکل وقت سے ضرور نکلیں گے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری
@AAliZardari#SalaamBenazir