پاکستان میں انکار کرنے کے 3 طریقے۔
1۔ دیکھتا ہوں۔
2۔ سوچتا ہوں۔
3۔ تھوڑی دیر میں بتاتا ہوں۔
جب یہ کوئ کسی کام کےسلسلے میں ایسا بولے تو انکار ہی سمجھیں۔😆
ٹیوشن والی باجیاں یاد رکھیں
اگر بچہ کھانے کی چیز ٹفن میں لایا ہے تو اسکا مطلب وہ بچے کا لنچ ہے
البتہ ٹرے میں لایا ہے تو یہ نشانی ہے کہ وہ آپ کے لئے لایا ہے