@OfficialDPRPP کراچی موڑ کریم کالونی بہاولپور کے رہائشی اک شخص
لیاقت نے اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسکی آنکھ کو بری طرح متاثر کیا۔اس کی بیوی کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر نے چند پیسوں کی خاطر اس کی یہ حالت کردی۔اس عورت کی درخواست ہے کہ اس کے ساتھ انصاف کیا جائے۔