@theRealYLH اسلامی ممالک نے اسرائیل سے تعلقات رکھے ہیں جن فلسطینیوں کی وجہ سے ہم اسرائیل کے خلاف ہیں وہ فلسطینی پاکستان کو لفٹ نہں کرا تے بلکہ انکا جھکاؤ بھارت کی طرف ھے اور ہم ان کی محبت میں ایسے ہی مرے جارہے ہیں اسرائیل کی طرف سے کبھٰی پاکستان کے خلاف کوئ بیان نہں آیا
@theRealYLH اسرائیل ایک حقیقت ھےاس کو تسلیم کر لینا چاہیے بنگلہ دیش کو بھی ہم نے تسلیم کر لیا تھا جہاں تک فلسطین پر قبضہ کا تعلق ھے کشمیر پر بھی ناجائز قبضہ ھے تو پھر بھارت سے سفارتی اور تجارتی تعلقات کیوں رکھے ہیں
@nasir9002@Obaidullahkhan آجکل معیار بہت گر گیا ھے کچی روٹیا ں بد ذائقہ چائے شوگر کے مریضوں کو پھیکی چائے دینے سے انکار بد تمیز عملہ ہم تو صبر کرلیتے ہیں مسیح موعود کا لنگرسمجھ کر