کیسی عجیب شرط ہے دیدار کے لیے
آنکھیں جو بند ہوں تو وہ جلوہ دکھائی دے
کیا حسن ہے جمال ہے کیا رنگ روپ ہے
وہ بھیڑ میں بھی جائے تو تنہا دکھائی دے
🖇️✍️ کرشن بہاری نور 🥀
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الٰہی !ہمیں نفس اورشیطان کے شر سے محفوظ رکھ،
اور ہمیں تقویٰ، صبر اور شکر والی زندگی عطا فرما۔
اور دنیا کی محبت سے زیادہ اپنی محبت عطا فرما،
اور ہمیں ہر حال میں ایمان اور تقویٰ پر قائم رکھ۔آمین
@Hudaa_1122
السلام علیکم شہزادی
انسان آدھا پاگل تب ہو جاتا ہے جب اسکی پریشانیوں میں اسکی بات سننے والا کوئی ہمدرد اسکے پاس نہ ہو ،
تب یہ اکیلا پن اور پریشانیاں انسان کی روح کو چھلنی کر دیتی ہیں۔
السلام علیکم شہزادی
انسان آدھا پاگل تب ہو جاتا ہے جب اسکی پریشانیوں میں اسکی بات سننے والا کوئی ہمدرد اسکے پاس نہ ہو ،
تب یہ اکیلا پن اور پریشانیاں انسان کی روح کو چھلنی کر دیتی ہیں۔
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
بقیہ
اور ان کے سوالات کے جواب میں فرمایا، قیامت کی سب سے پہلی نشانی ایک آگ ہو گی جو انسانوں کو مشرق سے مغرب کی طرف جمع کر لائے گی۔ اہل جنت کی دعوت میں جو کھانا سب سے پہلے پیش کیا جائے گا
5
@MalikTalee75304
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی🌹
جب دنیا تمہیں گرانے اور جھکانے میں مصروف ہو آپ کے لئیے بہترین پوزیشن " سجدہ " ہے !
جب کچھ کہہ نہ سکو تو رولیا کرو ـبے شک وہ خاموشیاں بھی سنتا ہے
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود وسلام کا ورد گناہوں کو مٹا دیتا
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست@Hudaa_1122
السلام علیکم شہزادی
خوش نصیب وہ نہیں ہوتے جن کے پاس سب کچھ ہو،
بلکہ وہ ہوتے ہیں جن کے لیے دلوں سے دعائیں نکلتی ہیں۔
کچھ لوگ بس موجود ہوں تو دل مطمئن رہتا ہے —
ایسے ہی لوگوں میں آپ بھی آتے ہیں، شہزادی 🤍
السلام علیکم
صبح بخیر
اے اللہ پاک ۔! جب میں تیرے سامنے دستِ دعا دراز کروں، تو اپنی شان کے مطابق میری بگڑی ہوئی بات بنا دے۔ میری خاموشی کی دعائیں اور میرے آنسوؤں کی پکار تیرے حضور ہے، تو ہی ہے جو میرے لیے سب کچھ آسان کرنے پر قادر ہے۔"