@dotaxe_@patangeer If a filer businessman earns 2.25 crore in a year, then he will will be left with approximately 1.4 crore after paying taxeswith which he buys this car.
A non filer can get the car in 1.6 crore.
Math is in favor of non filers
گل زادہ صاحب ایک پرائمری سکول کے استاد ہیں جہاں وہ سرکاری سکول میں داخل ہونے والے غریبوں کے بچوں کو دل و جان سے پڑھاتے ہیں اور انکو اپنے بچوں کی طرح پیار کرتے ہیں
سردی کے شروع میں انہوں نے اپنی کلاس کے 120 بچوں کے لئے بند جوتوں کا اہتمام کیا کیونکہ سرکاری سکول کے یہ طالب علم بچے اچھے جوتے اور کپڑے بھی لینے کی استطاعت نہیں رکھتے
ایسے بے لوث اور محبت کرنے والے استاد کو سلام ❤️
یہ ہیں گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول 50 ٹی ڈی اے بھکر کے ہیڈ ماسٹر, راشد سعید صاحب جنہوں نے اپنے سکول کو محبت اور لگن سے ایک خوبصورت تعلیمی ماڈل میں تبدیل کیا۔ اِن کے جذبے کو سراہتے ہوئے انہیں 25 ہزار روپے کا کیش پرائز دیا، اور انہوں نے یہ پوری رقم اپنے ننھے طلبہ کے لیے گرم جرسیاں اور ٹوپیاں خرید کر بانٹ دیں۔ ایسے باوقار، مخلص اور بچوں کے مستقبل پر سرمایہ کاری کرنے والے اساتذہ ہی پنجاب کے تعلیمی سفر کی اصل قوت ہیں۔
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول
کرپٹو کا مقصد ملکی ذخائر میں اضافہ ہے تو انسانی تاریخ میں سونے سے بہتر کوئی انویسٹمنٹ نہیں، مقصد اضافی بجلی کا استعمال ہے تو انڈسٹریز کو اسکے استعمال کی ترغیب دیں۔
ملکی وسائل جوئے میں لگانا عقلمندی نہیں، ہمارے ہاں تو IT و AI جیسے اچھے keywords کا حال بھی سامنے ہے۔ خدا رحم کرے۔
آپ وزیر ہو کر اگر کارروائی کی بجائے افسوس کا اظہار کر رہے ہیں تو کیا بہتر نہیں کہ آپ استعفیٰ دے کر منصب اس کے حوالے کریں جو ٹوئٹ کی بجائے انسداد کر سکتا ہو؟
اس سے قبل آپ وزیرداخلہ تھے اور رینجرز نے آپ کو عدالت کے احاطے میں گھسنے نہیں دیا تھا، آپ نے تب بھی افسوس ظاہر کیا تھا، استعفیٰ نہیں دیا تھا۔
یہاں قسمیں اٹھا کر اپنے مسلمان ہونے کا یقین دلانے کی نہیں، اس سرزمین پر بسنے والوں کو تحفظ کا احساس دلانے کی ضرورت ہے۔ اس شدت پسندی کے درپردہ عوامل کا کھرا مسجد نہیں جی ایچ کیو سے ملتا ہے۔
مگر ظاہر ہے، آپ جرنیلوں کے کندھوں پر سوار ہیں، آپ افسوس کے علاوہ کیا کر سکتے ہیں، قوم بھی فقط افسوس ہی کر رہی ہے۔
"What were Punjabi Nai doing in Balochistan?"
- The same thing mine workers from a district called Shangla do in the coal mines of B'stan. Even though there are enough mines in KP.
Much of the mining work force in B'stan is from Shangla. And sometimes they die by the...
ہمارے معاشرے میں جہاں ہر طرف منفی باتوں اور خبروں کی بھرمار ہے وہاں کبھی کبھی ایسی خبر بھی نظر آتی ہے کہ دل خوش ہو جاتا ہے پاکپتن میں میٹرک کے امتحان کے دوران بچی کی طبیعت بگڑ گئی ریسکیو پاکپتن کا عملہ وہاں پہنچا بچی کو ڈرپ لگائی طبیعیت بحال ہوئی تو وہ ریسکیو اہلکار ڈرپ پکڑ کر موجود رہا اور بچی پیپر حل کرتی رہی
یہ ہمارے گمنام ہیرو ہیں جو روزانہ ہمارے معاشرے میں اچھا کر رہے ہوتے ہیں ❤️
میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔
باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ " ب فارم دیکھنے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلواسکے ۔۔
If in-fact it’s true that a child molester has been released due to a private negotiation between accused and parents, it’s absolutely unacceptable.
State must be a party and regardless of any misguided pressure prosecute and put the accused behind bars.
‘ISRAELI SETTLERS, TRUE EDITION’
In this Thread🧵I’ll post Israeli Settlers assaults and violations against Peaceful Palestinians, All of these videos were Before Oct 7 and Were not in Gaza
Get ready to witness what’s HIDDEN
-IT’S TIME TO EXPOSE THE TRUTH-
People in Gaza are dying in the darkness.
This unthinkable horror cannot be undone — and history will not forgive those who refused to treat Israeli and Palestinian lives with equal worth.
Please, we need a ceasefire, now.
Week 270. Today we strike in solidarity with Palestine and Gaza. The world needs to speak up and call for an immediate ceasefire, justice and freedom for Palestinians and all civilians affected.
#FreePalestine#IStandWithPalestine#StandWithGaza#FridaysForFuture
Thread🧵
Spanish Minister of Social Rights: "As the Government of Spain, we ask for Benjamin Netanyahu to be brought before the International Criminal Court for war crimes."