لوڈ شیڈنگ کا نا کوئی شیڈول۔۔
نا کوئی فکس دورانیہ
جب مرضی"بتی"چلی گئی
جب مرضی"بتی"آ گئی
اور
جتنی بار مرضی چلی گئی
اخے۔۔۔ہمارے پاس بجلی اب فالتو ہے کہہ کر کپیسٹی چارجز دئیے چلے والے
لوڈشیڈنگ کا شیڈول بھی نہیں دے سکتے
اور وجہ بھی نہیں بتاتے۔
عوام کو ہر وقت۔۔Stress میں رکھا ہوا ہے
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے 67 روپے 33 پیسے فی کلو کمی سے گھریلو ایل پی جی سلنڈر 794 روپے سستا ہو گیا ہے اب حکومت کو سختی سے اس پر عمل بھی کروانا چاہیے تاکہ عوام کا واقعی بھلا ہو
عوام کے لئے یہ بہت اچھی خبر ہے
سب مہم چلائیں
جیو نیوز کو ایک بھی سرکاری اشتہار نہیں ملنا چاہیے
میرخلیل الرحمان خود ناک رگڑے ۔ گریہ زاری کرے ۔ معافیاں مانگے ۔
یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ اتنی بڑی گستاخی پر صرف 15 دن کی پابندی اور ایک معذرت پر معاملہ ختم ہوجائے ۔
ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے
مریم نواز صاحبہ بہت محنت کر رہی ہیں متحرک بھی ہیں مگر ان کو سوچنا ہو گا اتنی محنت کے بعد بھی اگر لوگوں کی زیادہ تعداد خوش نہی تو سمت میں کیا فرق ہے ؟
پھر ان کو صوبے کے تمام اشاریے جو ترقی کا پیمانہ دنیا بھر میں سمجھے جاتے وہ غور سے دیکھنے کی ضرورت ہے
پنجاب میں غربت بڑھ رہی بھوک بڑھ رہی اور لوگ کھانے سے زیادہ بجلی اور گیس کے بلوں پر لگا رہے پنجاب سب کے بل بھر رہا ہے اور یہی وجہ عام آدمی کی کمر ٹوٹ گئی ہے آپ پہلے اس کے لیے رلیف کا بندوبست کریں ورنہ لوگ نا خوش ہوں گے نا ووٹ دیں گے
جواد نقوی نے اپنی لیڈری اور چندے کے شوق میں پورے پاکستان کے اہل تشیع کی طرف سے متفقہ پیغام پاکستان کو زمین بوس کر دیا ہے ہم سب اہل تشیع کے ساتھ پورا پورا سال ٹی وی پر مکالمہ مباحثہ اور اپنے اپنے نکتہ نظر کا اظہار کرتے رہے ہیں لیکن ہیٹ اسپیچ کے خلاف سب متفق تھے اس نے معاشرے میں نئے سرے سے تفرقہ کی بنیاد رکھ دی ہے
پاکستان کی سیاست میں مولانا فضل الرحمن اس وقت واحد شخصیت ہیں کہ جس کے در پر تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین حاضری لگاتے ہیں
جب حکومت کو پارلیمنٹ میں مشکل سے نکالنے کا مرحلہ ہو
یا پھر اپوزیشن کو کسی سہارے کی ضرورت ہو تو ہر کسی کو مولانا کی یاد ستانے لگتی ہے اور ہر کوئی ان سے مدد اور حمایت کئلیے دوڑے دوڑے جاتے ہیں
پھر جب ضرورت پوری ہوجاتی ہے خواہ وہ حکمران ہو یا اختلاف کی جماعتیں سب اپنی راہ پر چل نکلتے ہیں
پاکستان کو ایسے حکمران الیٹ لوٹ رہا ہے
سارا ملک ایکسٹینشن پر یاپھر حکمران الیٹ کے دوست رشتہ داروں میں بانٹ رکھا ہے یہ کیس دیکھیں پاک عرب ریفائنری (پارکو) پاکستان کی ایک بڑی آئل ریفائنری اور انرجی کمپنی ہے 1974 سے بنی سب سے جدید آئل ریفائنری ہے یہ پاکستان کے انرجی سیکٹر میں ریفائننگ، تیل کی نقل و حمل، سٹوریج اور مارکیٹنگ میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے اب اس کے بورڈ میں شہباز شریف کے چہیتے احد چیمہ کو بھی ڈال دیا اور چیف الیکشن کمشنر کی بیوی کو بھی ڈال دیا اور بورڈ ممبر کی باقی پاور چھوڑ دیں ہر بورڈ میٹنگ میں شرکت پر تقریباً 3,500 امریکی ڈالر جو دس لاکھ روپے بنتے وہ ملتے ہیں باقی مراعات الگ ہیں اور یہ لوگ ایک سے زائد ایسے بورڈ پر ہوتے پھر منہ پکا کر کے کہہ دیتے ہم تنخواہ نہی لیتے ہیں
🚨ویلاگ ریکارڈ ہوا، ایڈٹ ہوا پھر نشر کیا
⛔️یہ لائیو نہیں تھا کہ غلطی سے سوال پوچھ لیا اور سامنے والے نے بکواس کر دی جو چل گئی تھی
🚨معافی انکو دی جاتی ہے جن سے بھول ہوئی نہ کہ جان بوجھ کر کرنے والے کو
⛔️ریٹنگ لینے کے چکر میں بات مذہب تک جا پہنچی
میں خوش ہوا کہ چلو حکومت نے کوکنگ آئل اور گھی پر پیسے کم کردیئے ہیں چلو گھر کے لیئے کونگ آئل اور گھی لیتا ہوں دکاندار سے کہا کہ دو کلو کوکنگ آئل اور ایک کلو گھی دے دو
اب اس نے 1860 کا بل بنا دیا میں نے کہا کہ گورنمنٹ نے تو پیسے کم کیئے ہیں کہنے لگا کہ گورنمنٹ نے کم کیئے ہیں مگر کمپنی والوں نے بڑھا دیئے ہیں پچاس روپے
اس تیل گھی مافیا کو کون لگام ڈالے گا
یہ ہم عوام کے جذبات سے کھیلتے ہیں
جیو پر آن ائر جانے سے قبل مواد کو کئی لوگ اسے دیکھتے ہیں۔ میڈیا میں موجود ایک عمومی عقل کے حامل ذہن کو پتہ ہوتا ہے کہ جو کچھ وہ دیکھ رہا ہے وہ قابل نشر ہے کہ نہیں۔ میری رائے میں اس ڈاکومنٹری کے پروڈیوسر اور ایگزیکٹو پروڈیوسر کے خلاف 295 سی کے تحت مقدمہ ہونا چاہئے۔
ان فرقہ پرستوں کو اسی طریقے سے روکا جا سکتا ہے۔
ویلاگ ریکارڈ ہوا ایڈٹ ہوا پھر نشر کیا یہ لائیو نہیں تھا کہ غلطی سے سوال پوچھ لیا اور سامنے والے نے بکواس کر دی جو چل گئی تھی یہ جان بوجھ کر ایسا کیا گیا ہے آج اس چوتیے کو معافی دے دی تو کل پھر یہی حرکت کرے گا
جیو نیوز پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے نشر کرنا ناجائز اور حرام ہیں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق دستوری طور پر اور پیمرا قوانین کے مطابق بھی یہ درست نہیں
پاکستان کے لئے کیسے فائدہ ہے ؟ جو تیل جنگ سے پہلے 250 کا لیٹر تھا اب عالمی سستے تیل کے باوجود وہ 300کا لیٹر ہے تو پاکستان میں عام بندے کا کیا فائدہ ہے ؟
ہاں الیٹ مافیا کے وارے اور کمشن کا فائدہ ہے اور شہباز شریف الیٹ کے خادم ہیں
اسلام آباد: قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ، جمعیۃ علماء اسلام راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع کی مجالسِ عاملہ کے مشترکہ اجلاس میں شریک، ذمہ داران سے اہم خطاب
اہل تشیع سے چند سوالات
پوسٹ پڑھ کر جواب دے
سن 11 ھجری جس وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی عمر 7 سال تھی ،یعنی خالص بچپن کی عمر تھی
اس حساب سے سن 61 ھجری کو کربلا میں یزید کے مقابلے میں آکر شہید ہوتے وقت آپ کی عمر57 سال بنی
گویا حضور کے وصال کے وقت سے کربلا کے معرکہ تک درمیان میں آپ کی عمر مبارک کے 50 سال کا طویل عرصہ گذرا ہے
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کی عمر کے یہ 50 قیمتی سال کہاں گذرے ؟
کیونکہ جب بھی حضرت حسین کا ذکر ہوتا ہے تو یا تو آپ کے بچپن کا ذکر ہوتا ہے مثلا
👈حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا نام خود حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے تجویز فرمایا
👈حضرت حسین رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ دوران نماز بحالت سجدہ حضور کے کاندھے پر سوار ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ طویل کردیا
👈حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرات حسنین کو کاندھوں پر بٹھایاہوا ہے ، تو میں نے کہا واہ کیا خوب سوار ہے ، میری بات سن کر حضور نے فرمایا یہ بھی تو دیکھو کہ کیا خوب سواریاں ہیں
👈حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار دوران خطبہ حضرات حسنین کو آتے دیکھا تو ممبر سے اتر کر دونوں نواسوں کو اپنی گود میں بٹھا لیا
یاپھر
👈حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی عمر کے آخری ایام کا ذکر ہوتا ہے کہ جب آپ یزید کے مقابلے میں میدان میں آئے
سوچنے کی بات تو ہے کہ باقی کی پوری عمر جو آپ کی حیات مبارکہ کا 87 فیصد حصہ بنتا ہے وہ آپ نے کہاں گذاری ؟
کس کے ساتھ گذاری ؟
کس کی ماتحتی میں گذاری ؟
کس خلیفہ کی خلافت کے تحت گذاری ؟
نمازیں کس مسجد میں پڑھیں ؟
کس کس امام کے پیچھے پڑھیں ؟
رشتہ کہاں کیا ؟
آپ کی بہن حضرت ام کلثوم کے لئے آپ کے گھر بارات کس کی آئی ؟
آپ کے دولہا بھائی کون بنے ؟
دوستی اگر کسی سے کی تو وہ کون کون تھے
وظیفہ کس سے لیتے رہے ؟
وزیر مشیر کس کے بنے ؟
حضرت ابوبکر کی سوا 2سالہ مدت خلافت میں آپ کہاں تھے ؟
حضرت عمر کے پونے 11 سالہ مدت خلافت میں آپ کدھر تھے ؟
حضرت عثمان کے پونے 12 سالہ مدت خلافت میں آپ کہاں تھے ؟
حضرت علی کے پونے 5 سالہ دور خلافت میں کہاں مصروف رہے ؟
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سوا 19 سالہ دور حکومت میں آپ کہاں تھے
ان تمام سوالوں کا جواب یہ ہے کہ آپ اس تمام طویل دورانیہ میں انہی تمام مقدس ہستیوں کے مقتدی ، رشتہ دار ، معاون ، وزیر ، مشیر ، حامی ، اور دست و بازو بنے رہے
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے لیکر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تک سب کے ہاتھوں پر بیعت کی ہے آپ نے
ان کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں آپ نے
👇👇👇👇2/1
عامر بھائی نہ کریں
ابھی آپ تازہ تازہ حکومتی خرچے پہ سوئٹزرلینڈ گھوم کے آئے ہیں اتنی زیادہ سائیڈ نہیں بنتی ہے آپ سوئٹزرلینڈ بھیجے گئے تھے امریکہ یا کینیڈا نہیں
کیوں اپنی کریڈیبیلٹی ختم کرنے پہ تلے ہوئے ہیں
عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتیں زمین پر جبکہ پاکستان میں آسمان پر حکومتی بے حسی کی انتہاء ہے ۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ایک ہفتہ برقرار رکھنے کا فیصلہ ظالمانہ ہے ۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنگ سے قبل کی سطح سے بھی نیچے چلی گئی ہیں
حکومت عوام کا خون چوسنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی
قیمتوں میں اضافے کے وقت بھی پیٹرولیم کمپنیوں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا اور اب کمی کے وقت بھی
جنگ کے باعث ایرانی عوام نے اتنا نقصان نہیں اٹھایا جتنا کہ پاکستانی عوام نے برداشت کیا
حکمران خدا خوفی سے بے نیاز ہو چکے ہیں
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
مدثر بھائی یہ وفاقی حکومت کا معاملہ ہے، اور شاید انرجی منسٹری کے انڈر آتا ہے، ہاں وفاقی حکومت چاہے تو اس معاملے میں پنجاب حکومت سے مدد طلب کر سکتی ہے، اگر چاہے تو!!!
سوال یہ نہیں کہ بجٹ کس نے بنایا، سوال یہ ہے کہ کیا وزارتِ خزانہ اور وزیراعظم ہاؤس کے متعلقہ ملازمین نے اپنی سرکاری ذمہ داری کے علاوہ کوئی غیر معمولی کارنامہ انجام دیا تھا؟
اگر نہیں، تو پھر چھ ماہ کی تنخواہ بطور بونس کس اصول کے تحت؟