عربوں کو اونٹوں کے دور میں واپس بھیج دیں گے۔۔۔
ایرانی فوجی سربراہ
۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اس طرح کے بیان پر لعنت بھیجنے کو دل کر رہا ھے۔۔ اگر کچھ کرنا ھے تو امریکہ کے بحری بیڑوں پر حملہ کرو یا پھر اسرائیل پر حملہ کرو۔۔
آج آپریشن شعبان کے دوران BLA کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔
بلوچستان کا بیٹا ہونے کے ناطے کہتا ہوں کہ یہ لوگ بلوچوں کی ترقی، امن اور مستقبل کی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ہندوستانی ایجنٹس بلوچستان کو آگے نہیں بڑھنے دیتے۔ فوج انہیں ختم کر رہی ہے تو ہمارا بلوچستان ترقی کرے گا۔ امن ضروری ہے
آپ چاہے غربت کی وجہ سے خودکشیاں کریں یا اپنے عزیز و اقارب کو قتل کریں، ہماری عیاشیاں، ہماری لوٹ مار اور ہماری عوام دشمنی کسی قیمت پر نہیں رک سکتی، پاکستان کی حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کا دبنگ اعلان
ہماری اس آزاد کشمیر کی بہن کو سلام!
انہی ماوں بہنوں کی وجہ سے مسلہ کشمیر زندہ ہے ورنہ کن کتروں کے بس میں ہوتا تو کب کا مقبوضہ کشمیر بھارت کو بیچ کر اپنا سودہ کر لیتے کیونکہ کن کتروں کے لئے قوم پرستی زیادہ اہم ہے، اپنی کلمے کا تعلق نہیں۔
افغانستان والے دوسروں کو امریکی ڈالر کھانے کا کہتے خود امریکہ سے کیش ڈالر وصول کر رہے سوائے خیرات امداد لینے کے افغانوں کی اور کوئی آمدن نہی ہے یا پھر منشیات اور سمگلنگ کے کاروبار ہیں آجکل انڈیا بھی مانگنے گئے ہوئے ہیں
آٹے کا 20کلوکا تھیلا 2300-2900روپے
ایل پی جی فی کلو 241روپے سرکاری ریٹ
مارکیٹ ریٹ450-500روپے
تو پھرروٹی25روپے اورنان 35روپے بیچنے پرتندور مالکان ہی زمہ دارکیوں؟؟؟
یہ سرارحکومتی گورننس کی ناکامی ہے؟
دو چار چھاپے مارنے سے کچھ نہیں ہوگا،وفاق اور پنجاب دونوں اپنا کردار اداکریں
اس ملک میں پنجاب سے یوں انصاف ہوتا ہے کہ کشمیر کے دریاؤں سے بننے والی بجلی کشمیریوں کو تین روپے یونٹ اور پنجابیوں کو 60سے 70 روپے
اور پنجابیوں کی گندم کشمیریوں کو 1000 کی اور پنجابیوں کو 4000 کی ۔
پھر بھی بضد ہیں کہ پنجاب ظلم کرتا ہے چھوٹے صوبوں پر
واہ رے پنجابیوں تواڈی قسمت۔
اگر کشمیر یا کسی دوسرے صوبے میں کوئی پراجیکٹ لگنا تو پیسے پنجاب کے عیاشی وہاں کی عوام کی رائیلٹی بھی مانگنی ہے اور زمین کے بدلے دس گنا زمین لینی یا پیسے لینے ہے اور انگلینڈ کے ویزے بھی لینے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ کا بیان بھی سامنے آگیا کہ پاک بھارت جنگ میں جنگ بندی کے لیے بھارت امریکہ کے پاس آیا تھا کہ ہمیں پاکستان سے بچا لو 💥
انڈیا کے اعتراف کے بعد ان انڈین ایکشن کمیٹی کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے۔ جن کا بہانہ تو کشمیر کے عوام کا حق ہے مگر حق کے نام پر انڈین ایجنڈا پروموٹ کررہے ہیں۔
#دشمن_کے_ایجنٹ
یہ جاگیر دار وڈیرہ کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر فکسڈ چارجز بڑھانے جا رہا ہے لیکن اس سے پوری قوم مطالبہ کرتی ہے کہ تمام آئی پی پیز کے نام پبلک کرے اور انہیں آج تک کتنی ادائیگی کی گئی اور انکے مالکان کے نام عوام کے سامنے رکھے جائیں جو عوام کو جونک کی طرح چوس رہے ہیں
بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو جغرافیہ سے مٹانے کی دوبارہ دھمکی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی!
لیکن یہ بھارتی آرمی چیف بھول گیا ہے کہ اب پاکستان کا وہ پرانا دور نہیں رہا جس میں وزیر اعظم بولتا تھا کہ کیا کروں؟ حملہ کر دوں ہندوستان پر؟
اب جواب دیا جائے گا اور ٹھوک کر دیا جائے گا
بڑے ہی بے غیرت بیٹے تھے جنہوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے باپ کو تھپڑ پڑتے دیکھے اور پھر اس FIA اہلکار کو انصاف کئے بغیر وہاں سے بھاگنے دیا۔ کم از کم FIA اہلکار کے وہ ہاتھ اتنے ضرور توڑ دیتے کہ وہ زندگی بھر کسی کے بیٹے کے سامنے اس کے باپ کو تھپڑ مارنے کے قابل نہ رہتا۔۔۔
باپ کے پاس اولاد کے سامنے عزت کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟ اسی طرح اولاد کے سامنے باپ کی عزت، عظمت اور سرپرستی کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟
زیادہ سے زیادہ کیا ہو جانا تھا، مقدمہ ہو جاتا، سزا ہو جاتی، جیل چلا جاتا۔۔۔ لیکن ایک مرتبہ قربانی دینے سے ملک بھر کے باپوں کی اپنے بیٹوں کے سامنے اور ملک بھر کے بیٹوں کی اپنے اپنے باپوں کے سامنے زندگی بھر کے لئے عزت نفس محفوظ ہو جاتی۔
پاکستان میں عوام کے ٹیکس پر پلنے والوں نے کاروبار کرنا ایک جرم بنا دیا ہے اس ملک میں حرام کما کر الیٹ ترین بننے والوں کے علاوہ ہر روزی روٹی کمانے والے کی زندگی ذلت بنا دی ہے
ایک باپ کو بیٹے کے سامنے تھپڑ مارنا ساری زندگی کے لئے ایک جذباتی صدمہ دینا ہے
ہم دبئی پر میزائل اس لیے مار رہے ہیں کے دبئی اسرائیل کا اتحادی ہے
ایرانی منافق ملا رجیم
ہم انڈیا کو چابہار پورٹ پر مل کر کام کرنے کے دعوت اس لیے دے رہے ہیں کے مودی نے اسرائیل کو فادر لینڈ کہا تھا اور اسرائیلی ڈرون فیکٹری انڈیا میں ہے
ایرانی منافق ملا رجیم
آج صبح شکیلہ بلوچ کو تربت میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے شہید کردیا جب وہ ڈیوٹی پر جا رہی تھیں۔
لیکن نا کوئی بلوچ یکجہتی فوم بولا،
نا ہمارا لبرل طبقہ بولا،
نا میڈیا بولا،
نا اسد طور یا حامد میر کا ٹویٹ آیا
کیا اس بلوچستان کی بیٹی کا قصور پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے؟
کوکین بیچنے والوں کے لئے قوم یوتھ دعائیں مانگ رہی ہے!
پہلے میں سمجھا یہ ٹویٹ فیک ہے، پھر دیکھا تو پتہ چلا بالکل سچ ہے۔
یہی یوتھڑ بعد میں کہتے ہیں کہ پاکستان میں انصاف کا نظام نہیں، چور ڈکیت کھلے پھرتے ہیں، اسلئے ہم پاکستان چھوڑ کر چلے گئے