Yasin - every morning
Kursi - after every prayer
Waqiah - every evening
Mulk - every night
Kahf - every Friday
Allah will not neglect those who frequent the Quran and will open the doors of goodness to them. Trust in Allah.
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
آپ نے شازو نازو والی ویڈیو دیکھی ہوگی۔ شازو کو نازو کے جنے نے مارا اور نازو کو شازو کے جنے نے مارا۔ شازو کا جنا پہلے نازو کا جنا تھا اور نازو کا جنا پہلے شازو کا جنا تھا۔
امریکہ نے بگرام ائیربیس لینے کا ارادہ ظاہر کیا۔ عاصم منیر نے افغانستان کیساتھ تجارت بند کردی۔ عاصم منیر نے افغانستان پر بمباری کردی۔ عاصم منیر نے سعودی عرب کیساتھ معاہدہ کرلیا۔ ادھر سعودی عرب نے افغانستان سے ڈیل کرلی۔ اب ہماری افغانستان کے ساتھ ست اکونجا۔ ادھر عاصم منیر ایران اور امریکہ کے درمیان ثالث تھا ادھر یمن نے سعودی عرب پر حملے شروع کردیے ہیں۔ اب ہماری فوج سعودی ائیر بیسز پر بھی موجود ہے۔ اس دوران عاصم منیر نے امارات کیساتھ کوئی کرتب کیا۔ امارات نے پیسے واپس مانگے۔ سعودی عرب سے پیسے لیکر امارات سے جان چھڑائی۔ اب سعودی عرب نے بھی پیسے واپس مانگ لیے ہیں اور یمن سے بھی لڑنے کا کہا ہوگا۔ لڑنے جوگے ہوتے تو اپنے ملک کے اندر ہی لڑ لیتے۔
بھائی جی یہاں فل شازو نازو سین چل رہا ہے۔کوئی سمجھ نہیں آرہی۔ بس اتنا پتہ ہے آخر میں عاصم منیر کو شازو کا جنا بھی مارے گا نازو کا جنا بھی مارے گا۔
خدا ہی ملا نہ وصال صنم
ادھر کے رہے نا ادھر کے رہے
عمران خان اور میری میدان میں صرف چند بار ہی ملاقات ہوئی لیکن میرے دل میں ان کے لیے فوری اور دائمی احترام تھا۔
میں یہ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ جو شخص اپنے کھیل کے عروج کے دور میں اپنے ملک کے لیے امید اور فخر کا مجسمہ تھا، وہ آج ایسی صورتحال میں کیسے پہنچ سکتا ہے جہاں اس کا نہ خیال رکھا جا رہا ہے اور نہ ہی اس کے ساتھ وہ ہمدردی اور عزت کا سلوک کیا جا رہا ہے جس کا وہ حقدار ہے۔
میں اپنے ساتھی سابق کپتانوں کے ساتھ مل کر یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ انہیں مناسب، آزادانہ طبی دیکھ بھال اور وہ عزت فراہم کی جائے جس کا ہر انسان حقدار ہے۔
یہ سیاست نہیں ہے۔ یہ ہمارے کھیل کی ایک عظیم شخصیت (لیجنڈ) کے لیے بنیادی انسانیت کا معاملہ ہے، برائن لارا
اللہ قوم عاد پر عذاب کی دو وجوہات بتاتا ہے ، ایک مضبوط محل بناتے اور دوسرا لوگوں کو بیدر دی سے پکڑتے ۔ یہ دونوں صفات جدید دور کی ہارڈ سٹیٹ Hard State کی ہیں ۔اللہ اسی آیت میں اس سے ڈرنے کا حکم دیتا ۔ ایسا نہ کیا تو قوم عاد جیسا عذاب آپ کو جلد گھیر لے گا ۔کیونکہ اللہ اپنے طریقۂ کار کو تبدیل نہیں کرتا (الفتح ۲۳)