For more than 7 Lakh population of #Kurram, only Govt hospital is DHQ Hospital #Parachinar, which even lacks facilities i.e. machines, medicines, doctors & paramedics. Most of serious patients are shifted to hospitals in Peshawar & other districts.
#upgrade_dhq_parachinar_kurram
پاڑاچنار کے ساتھ پہلے ہی سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے وہاں 70 سال سے چلنے والے ایک پرانے ہسپتال كو برسوں سے نذر انداز کرنا زخموں پہ نمک چھڑکنے کے مترادف ہے ، حکومت کی ایسی بے حسی کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا
#Upgrade_DHQ_Parachinar_Kurram stand with Mir Afzal Khan Turi
پاراچنار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اپگریڈیشن کیوں نہیں ہو رہی ہے۔؟ وزیر صحت اور سیکرٹری صحت کیوں ایکشن نہیں لے رہے ہیں؟
آکسیجن پلانٹ ، سٹی سکین، کیتھ لیب ، وینٹی لیٹر اور گایینی وارڈ کی اپگریڈیشن کی اشد ضرورت.
#Upgrade_DHQ_Parachinar_Kurram#ParachinarHealthIssues
@RiazToori ہیڈکوارٹر ہسپتال پاراچنار کی سکیورٹی نہ ہونے کے برابر ہے۔ رات کو شہر کے سارے آوارہ کتے ہسپتال کےاندر آتے ہیں۔کوئی پوچھنےوالا نہیں۔
#Upgrade_DHQ_Parachinar_Kurram
ہسپتال کی حالت زار دن بدن بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے بار بار حکومتی اعلانات کے باوجود عدم توجہ کا شکار ہے ضلع کے واحد بڑے ہسپتال میں 40 پوسٹیں خالی پڑی ہیں ہم اعلی حکام سے ہسپتال کی حالت بہتر بنانے اور اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کا مطالبہ کرتے ہے
#Upgrade_DHQ_Parachinar_Kurram