جس طرح کی سیاست چل رہی ہے اس سے لگتا ہے کہ اب عمران خان واپس نہیں ائے گا کیونکہ پارٹی کے اندر بہت سارے غدار پیدا ہو گئے ہیں اور وہ صرف اسمبلی کو انجوائے کر رہے ہیں ان کو پتا ہے کہ عمران واپس آئے گا تو ان کی سیاست ختم ہو جانی ہے
میاں اسلم اقبال اگر آج روپوش ہیں تو اس کی ایک بڑی وجہ یہ پریس کانفرنس بھی ہے جو انہوں نے اس وقت کی تھی جب وہ پارک ویو کی اراضی کو دریائے راوی یا دریائے راوی کی اراضی کو پارک ویو کی اراضی میں زبردستی شامل کیے جانے پر کاروائی کروا رہے تھے
@grok آپ یہ بتائیں کہ ملک ریاض کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے یا ابھی ڈیل ہونی ہے۔
اور سننے میں آ رہا ہے کہ وہ 15 جولائی کو پاکستان آ رہےہیں۔ آپ کچھ بتائیں گے اس بارے میں۔۔۔؟؟
اگر موجودہ لیڈرشپ میں احتجاج کرنے کی ہمت ہوتی تو اج عمران خان 700 دن سے جیل میں قید نہ ہوتے جو لوگ ایک کامیاب جلسہ نہیں کر سکتے وہ کامیاب احتجاج کیسے کر سکتے ہیں لیکن افسوس لیڈر شپ کی بزدلی کی قیمت عمران خان قید کی شکل میں چکا رہا ہے ۔لیکن اس سارے کھیل میں شیر افضل سرفہرست ہے
بریکنگ نیوز انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیرمین بحریہ ٹاون ملک ریاض حسین؛سابق ایم پی اے و ڈائریکٹر لینڈ بحریہ ٹاون حاجی امجد محمود چوہدری ؛کنٹری ہیڈ بحریہ ٹاون محمد شاھد قریشی کے حکومت کیساتھ معاملات طے پا گئے ہیں اور وہ 15 جولائی2025 کی شام بزریعہ کراچی واپس آرہے ہیں.
ملک ریاض حسین سے معاملات طے کروانے میں صدر پاکستان آصف علی زرداری ؛چیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ؛نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ؛وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم کردار ادا کیا .ملک ریاض حسین کراچی میں لینڈ کرینگے جہاں وہ اسلام آباد واپسی کی کلیئرنس تک حکومت سندھ کی سکیورٹی میں بلاول ہاؤس میں