اگر سو گئے ہو تو کوئی مسئلہ نہین جب بھی اٹھو میرے اس سوال کا جوبا یاد سے دے دینا
تا کہ پتہ چلے کون قرآن سے بھاگ گیا ہے اور کون قرآن پر بات کر رہا ہے
کیا کسی مدعی کا قتل ہو جانا بقول تمھارے اس کے جھوٹے ہونے کی نشانی ہے؟؟؟؟
@NikkaMaanButt
مین امید کرون گ اتم جواب دینےکی کوشش کروگے