سیاسی گدھوں سے ہوشیار!
کیا آپ نے کبھی سیاسی گدھ دیکھا ہے؟
نہیں؟
تو سنیے، ایک مثال دیتا ہوں — نام ہے حسین حقانی۔
جنرل ضیاء کا دور آیا تو جناب نے قلم اٹھایا اور آمریت کو حق کا چولا پہنا دیا۔
نواز شریف کی حکومت آئی، تو وہی حقانی صاحب میڈیا مشیر کے طور پر سامنے آ گئے۔
2008 میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی، تو یہ امریکہ میں پاکستان کے سفیر بن کر جا بیٹھے۔
اور پھر؟
وہاں جا کر "گدھ" نے پرانے پر گرا کر لبرل پنکھ نکال لیے۔
پاکستان کی فوج، آئی ایس آئی — سب اس کے نشانے پر آ گئے۔
لوگ سمجھے کہ شاید یہ کوئی سچا باغی ہے، کوئی حق گو دانشور ہے۔
لیکن حقیقت؟
یہ صرف ایک چالاک، موقع پرست "سیاسی گدھ" تھا — جو آج بھی چند ڈالروں کے عوض بک جاتا ہے۔
یہ شخص ہمیں جمہوریت کا سبق سکھاتا ہے؟
یہ ہمیں بتائے گا عوامی حق، جمہوری سوچ، آئین کی بالادستی؟
ایسے لوگوں کا جمہوریت سے کوئی واسطہ نہیں۔
یہ صرف اپنے مفاد، اپنی کرسی، اور اپنی جیب کی فکر میں ہوتے ہیں۔
ایسے تمام بوڑھے سیاسی گدھ جو ہر دور میں چہرہ بدل کر جمہوریت کے نام پر دھوکہ دیتے ہیں —
ان سے ہوشیار رہو!
کیونکہ ان کی باتوں کو جمہوریت ماننا، جمہوریت کی توہین ہے۔
@babakodda18plus@balochi5252@enkidureborn@AsadAToor@drkodda@adeelraja@CivicDominance
پاکستان میں سیاسی جبر کی طویل تاریخ ہے۔ سیاسی کارکن، صحافی، اور قومیتوں کی آواز بلند کرنے والے قید و بند، جبری گمشدگی، اور تشدد کا نشانہ ہیں۔ ہم اس جبر کے مخالف تھے، ہیں، اور رہیں گے۔ لیکن ہماری رائے میں جمہوری جدوجہد کسی فرد کی مبالغہ آمیز تعریف یا تنقیص سے آگے نہیں بڑھتی۔
پاکستان کا قومی ہیرو، سابق وزیراعظم، ملک کی سب سے مقبول جماعت کا بانی، اور کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن، عمران خان کو ذہنی طور پہ ٹارچر کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کو اور بشریٰ عمران کو قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے۔گرمی میں، تندور جیسے کمرے میں۔ انہیں ابھی تک کتابیں بھی نہیں دی گئیں اور نہ ہی ان کے پاس ٹی وی ہے۔ پانی بھی ابھی تک گندہ ہی مل رہا ہے۔ تمام بنیادی حقوق چھینے جا رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کا سرگودھا میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کو 10 سال سزا سنانے پر ردعمل:
پاکستان تحریک انصاف سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے لیڈر آف دی اپوزیشن پنجاب ملک احمد خان بچر، ایم این اے احمد چٹھہ، سابق ایم این اے و جنرل سیکریٹری وسطی پنجاب چوہدری بلال اعجاز سمیت درجنوں پرامن کارکنان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنانے کو انصاف کے چہرے پر ایک اور دھبہ اور پاکستان کی عدالتی تاریخ کا ایک اور سیاہ ترین دن قرار دیتی ہے۔
یہ فیصلہ نہ صرف انصاف کے تمام اصولوں کی کھلی توہین ہے بلکہ ایک منتخب جمہوری جماعت کو طاقت کے زور پر کچلنے کی کھلی کوشش ہے۔ سرگودھا کی عدالت نے جس انداز سے سیاسی رہنماؤں اور کارکنان کو دہشتگرد قرار دے کر دہائیوں کی سزائیں سنائیں، وہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان میں عدالتیں اب انصاف کا نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا آلہ کار بن چکی ہیں۔
تحریک انصاف واضح کرتی ہے کہ یہ تمام افراد پرامن جمہوری اور قانون کی پاسداری کرنے والے پاکستانی ہیں، ان پر دہشتگردی کے الزامات لگا کر سزا دینا آئین اور انصاف دونوں کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ یہ کیسا انصاف ہے کہ ایک ہی شخص کو ایک ہی دن میں، مختلف شہروں میں، درجنوں مقدمات میں نامزد کیا جاتا ہے؟ کیا یہ عقل مانتی ہے کہ ایک انسان بیک وقت آٹھ آٹھ مقامات پر موجود ہو سکتا ہے؟ یہی وہ جعلی ایف آئی آرز کا جال ہے جس کی بنیاد پر یہ سزائیں سنائی جا رہی ہیں۔
ہم ایک حکومتی وزیر کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں جس نے ٹی وی پر آ کر ڈھٹائی سے کہا کہ یہ فیصلہ مکمل میرٹ پر ہے۔ حکومت اور ان کے درباریوں کو شرم آنی چاہیے کہ وہ کھلے عام ظلم کی حمایت کر رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے نون لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے جرائم میرٹ سے بالاتر ہیں، جبکہ تحریک انصاف کا جمہوری احتجاج دہشتگردی بن جاتا ہے۔
یہ فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ عدالتیں اب انصاف دینے کی اہلیت کھو چکی ہیں۔ انصاف اب صرف طاقتور طبقے کے لیے ہے، جبکہ عدالتوں کو عوام اور تحریک انصاف کو دبانے، رسوا کرنے اور ختم کرنے کا ذریعہ بنایا جا رہا ہے۔
تحریک انصاف یہ واضح کرتی ہے کہ ہم اس عدالتی نسل کشی کو مسترد کرتے ہیں اور ہر فورم پر ان نام نہاد فیصلوں کے خلاف بھرپور قانونی، عوامی اور سیاسی جنگ لڑیں گے۔ یہ فیصلے نہ ہمیں جھکا سکتے ہیں نہ ختم کر سکتے ہیں۔
منجانب:
مرکزی شعبہ اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف
Kea koi BATA Sakta ha Rashid Naseer ne Jo Wakeel Hayer Keye Hain
Woh Kisi Hollywood Start ki Wife Hai
Amal Name ki Barrister ha Itna mehngy Wakeel wahan kon kr skta ha ?
Kea is Main ISI funding to nhi kr Rhy kah agr case Adil Raja haar JATA ha to baqi YouTubers KO Batae Gy Dekho hum ne kea kea wahan Jahan kah-
Ghalti Adil Raja ki h Fard Wahid KO target. Ki bajae pora Idara mulawais tha aur ha nam leta
@grok
“آخر یہ حکمران ماحولیاتی آلودگی جیسے سنگین مسئلے کے حل کے لیے صرف عارضی اقدامات ہی کیوں کرتے ہیں؟ کیا ان کا مقصد صرف وقتی شہرت، میڈیا کوریج یا ‘کِک بیک’ حاصل کرنا ہوتا ہے؟ یا واقعی ان کی عقل و فہم اس درجے پر نہیں پہنچی کہ وہ ترقی یافتہ ممالک کی حکمتِ عملی سے سیکھ کر اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر قابو میں لانے کے لیے کوئی سنجیدہ اور دیرپا منصوبہ بنائیں؟ جب دنیا آگے بڑھ رہی ہے، ہم کب سیکھیں
@HamidMirPAK Yeh BC itna Beghart ha Like Retweet k chakr main Delet Nahi KR rha
@HamidMirPAK apko chae Fake News Law Ka Faidha utha k ek FIR de he do aesy Bewaqof per
@ShahzadGill202 بھائی جان اب تھوڑی سی غیرت کی گولی کھا کہ ٹوئیٹ ڈلیٹ کر دینا ۔۔آپکا ۹۰پرسنٹ ٹویٹ فیک نیوز ہوتی ہیں
اب گروک سے بھی تصدیق کروا دی آپکو
@grok
مزید بھی گروک اور بھی چیک کر کے بتائے گا حامد میر اتنا بڑا جھاموریت پسند نہیں ہے کہ ایسا ٹویٹ کرے ۔۔
@ShahzadGill202@grok can you verify this Tweet From Hamid meer @HamidMirPAK accounts
Or
like This Guy All time Spread Fake News And Tweet without verification?
Check Facts -
اس وقت چینی سکینڈل کے ذریعے پھر سے پھن اٹھا چکا ہے-
یہ نیچے جو شوگر ملیں ہیں، ان میں جہانگیر ترین بھی ہے، شریف خاندان ، زرداری سب شامل ہیں- ان کی ایسی ہی حرکتوں کی وجہ سے 2020 میں شوگر کمیشن نے تحقیقات کی تھی اور ایکشن لیا تھا- تب ترین اور خسرو بختیار حکومت میں تھے، مگر خان نے پرواہ نہیں کی تھی-
بعد میں یہ سب کھل کر مخالف ہو گئے اور ان سب مجرموں کو اسٹیبلشمنٹ نے تحفظ دے کر حکومت میں بٹھا رکھا ہے-
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
آج تو نہ صرف ریلیز کی raw clips کمال کی ہیں بلکہ ایک سے ایک video edits بھی آرہے ہیں۔ انصافینز پوری طرح سوشل میڈیا اور گراؤنڈ پر چھائے ہوئے ہیں!
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
۹ مئی ایک فالس فلیگ تھا جس کی آڑھ میں ظالموں کا جتنا غصہ تھا عمران خان پراورعوام پر وہ ظلم اور فسطائیت کے ذریعے نکالا گیا- اس ہفتے گواہوں کے پیچھے ہٹنے کے بعدسب کو پتہ چل گیا ہے کہ یہ ایک فالس فلیگ تھا-
اس google drive میں ہم نے #May9th_FalseFlag کے ثبوت جمع کیے ہیں۔ آپ download کر کے اس کو استعمال کر سکتے ہیں-
Link: https://t.co/pI3l6up4aJ
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
ہیلو @grok اِقرار منافق جب سے ارشاد شریف شہید ہوا ہے اس نےکہا تھا کہ یہ ارشد شریف کو انصاف دلوائے گا
پچھلے دو سال میں یہ منافق کتنا بار ٹوئیٹ کیے ارشد شریف کے بارے میں ؟
اور یہ بتاؤ ارشد شریف کو چینل سے کس نے نکلوایا دوبئی سے کینیا کس نے بھیجنے پر مجبور کیا ؟
پاکستان میں ۲۷ ایف آئی آر کس نے کاٹی آور ارشد شریف کو قتل کرنے میں کن کا ہاتھ ہے ؟
جواب دو اِقرار منافق کو اب !!!
“اوقات میں رہیں “ کو سادہ زبان میں دھمکی کہتے ہیں
“ بعد میں گلہ نہ کرنا “ کو نتائج سے خبردار کرنا
اگرچہ آپ سے بحث کرنا بنتا نہیں کیونکہ آپ کا اخروٹ دماغ ایک سکھ بھائی کو بھی رافضی قرار دے رہا ہے لیکن ہم عادت سے مجبور ہیں ۔ اگر آپ کو یہ تکلیف تھی کہ ایک دوسرے مذہب کا ماننے والا آپ کے مذہب پر گفتگو نہ کرے تو میں آپ کا یہ مسئلہ حل کرتا ہوں۔ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ۔ یہ تو میں ہوگیا مسلمان۔
اب شروع کرتے ہیں محبت کا سلسلہ
لخ دی لعنت سعودی عرب سے فنڈنگ لینے والوں پر
لخ دی لعنت یزید اور اسکی بادشاہت کے دلائل دینے والوں پر
لخ دی لعنت قبضہ مافیا کو نجات دہندہ ماننے والوں پر
لخ دی لعنت اسرائیل کے غلاموں کے حمایتیوں پر
لخ دی لعنت مدرسوں میں بچے پاڑنے والوں پر
لخ دی لعنت ایسے علماء کا دفاع کرنے والوں پر
لخ دی لعنت چندوں سے لینڈ کروزریں خریدنے والوں پر
لخ دی لعنت اپنے مریدین کو خلاف میرٹ نوکریاں دینے والوں پر
لخ دی لعنت بلاسفیمی گینگ کے حمایتیوں پر
لخ دی لعنت قانون ہاتھ میں لینے والوں پر
ورلڈ ریکارڈ
چئیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی جولائی کے مہینے میں 23 مقدمات سے بری، ویسے جولائی کے 12 دن ابھی باقی ہیں۔ ممکن ہے ان پر بقیا کیسز اسی مہینے ختم کرکے گینیز بک میں نام درج کرایا جائے۔
انصاف ہو تو ایسا۔۔