بلوچستان میں عوام کے لیے ٹرین چلائی گئی تو جناب ثناہ اللہ بلوچ صاحب نے باقاعدہ لوگ بھیجے پیسے دیکر کر کہ پٹریوں کہ نٹ بولٹ کھول دے یہ وہی نسل پرست ہے جو ٹی وی پر بیٹھ کر ارسطو بنا ہوتا ہے اور اپنے ہر مسلے کا ذمہ دار پنجاب کو بتاتا ہے🖐️🖐️🖐️
@Senator_Baloch
@hinaparvezbutt جبکہ معاشرے کے غریب اور مفلس ترین طبقات یعنی اسمبلی ممبران وزراء خیراتی MNAs MPAs بیوروکریٹ ججز فوج وغیرہ کو ماہانہ لاکھوں لیٹر پٹرول مفت فراہم کیا جائے گا.
اس سے بڑھ کر عوامی خدمت کیا ہوگی کے عوام بھوکی رہ کر ان مفلسوں کی مدد کرے تاکہ جلد سے جلد قبر میں اتر کر جنت حاصل کرسکے.
@hinaparvezbutt او بی بی خدا کا واسطہ ہے پچھلے سال بھی عالمی منڈی میں خام تیل کا ریٹ 110 ڈالر سے اوپر گیا تھا اور اس وقت پاکستان میں پٹرول کی قیمت 285 سے 290 روپے تک ہی بڑھیں تھی۔
کیوں جھوٹ بول بول کر عوام کو پھدو بنا رہے ہو۔
آپ تو اجھی خاصی سمجھداار تھیں! اب آپ کو کیا ہوگیا؟
سیدھا سیدھا کہہ دیں کہ پاکستان فنا ہوسکتا ہے پر ان امیر پارلیمنٹیرینز کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔
کیونکہ آپ جانتے ہونگے کہ وہ تما بجلی گھر کن کن لوگوں کے ہیں۔
کوئی نہیں، اللہ تو دیکھ ہی رہا ہے نا۔
We have arrived at a point where a pregnant woman being shot and killed by Israeli forces is no longer a headline. It is merely another footnote in a modern-day genocide the world has taught itself to live with.
اچھا تو یہ تھا کہ یہ سہولت بغیر کسی اندراج یاایپلیکیشن کے ملتی۔ 100 کے بجائے 50 روپے لٹر پٹرول اور ڈیزل سستا کر دیتے تا کہ ہر کسی کو فائدہ ہوتا۔
بیچاری عوام بہت تنگ ہے خدارا اس عوام پر رحم کرو۔
@CMShehbaz@RanaSanaullahPK@MaryamNSharif
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت نے کم آمدن اور محنت کش طبقے کے لیے خصوصی پیٹرول ریلیف سکیم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سکیم کے تحت موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی استعمال کرنے والوں کو ماہانہ 20 لیٹر جبکہ 800 سی سی تک گاڑیوں کے لیے ماہانہ 30 لیٹر پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے رعایت دینے کی تجویز ہے۔ حکومت کے مطابق اس اقدام کا مقصد روزگار اور کام کے سلسلے میں روزانہ سفر کرنے والے شہریوں پر ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا مالی بوجھ کم کرنا ہے۔
@AlamyrhLmy66347 No one can solve my problems except Allah, who created me and all the universe, He knows everything, He is listening and watching, and He ll accept all my prayers.
Insha'allah.