11 ارب والے جہاز کی وجہ سے مریم نواز بھارتی پنجاب تک رسوا ہو رہی ہے، بھارتی پنجاب کا وزیر اعلٰی دراصل اپنا عوام کو بتا رہا ہے کہ " شکر کرو تمھاری وزیر اعلٰی مریم نواز نہیں ہے ورنہ تمھارا 1100 کروڑ بھی جہاز پر خرچ ہونا تھا "
“دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو!
جب war on terror ہوئی اور پاکستان کی مٹی پلیت ہوئی دنیا میں اور کہا گیا کہ فوج دوغلی ہے، جھوٹی ہے، تو دیکھیں کس نے اپنی فوج کی سب سے زیادہ حفاظت کی، کون انٹرنیشنل میڈیا پر فوج کے ساتھ کھڑا ہوا!
آپ بیٹھ کر فرعون کی طرح فرمان پاس کر رہے ہیں، اور یہ کہنا کہ عمران خان جھوٹ بول رہا ہے، آپ کو شرم آنی چاہئیے! عمران خان کو پچاس سال سے یہ قوم جانتی ہے!”
- عمران خان
لاوارث شہرِ کراچی ہے؟
کیوں موت یہاں پر ناچی ہے؟
کیا کوئی نہیں غمخوار یہاں؟
ارے کس کی ہے سرکار یہاں؟
کیوں حاکم بدکردار یہاں؟
ارے کس کی ہے سرکار یہاں؟
(سردارفہد)
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
نیپا پر مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش مل گئی۔۔
اس بچے کی شہادت پیپلزپارٹی کی حکمرانی کو انشااللہ ختم کرے گی یہ آخری حکمرانی تھی اس بچے کی شہادت اور اس بچے کی ماں کی بددعا پیپلزپارٹی کا وہ انجام کرے گی دنیا دیکھے گی۔۔
#نیپا#nipa#قبضہ_میئر_استعفی_دو
حامد میر میں 1997 میں عمران خان کا سیاست میں فیوچر زیادہ برائٹ نظر نہیں آرہا ہے
حامد میر 2025 یہ اپکو ماننا پڑیگا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ذات کے اردگرد ساری سیاست گھوم رہی ہے
سیاست کا سلطان کنگ خان عمران خان
#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی
کیا آپ نے جمائمہ گولڈ اسمتھ سے شادی صرف پیسے کے لیے کی ہے؟ اینکر
میں اتنا بغیرت انسان نہیں ہوں کہ اپنی بیوی کے پیسوں پر زندگی گزاروں گا، عمران خان
#KhanNeedsMedicalCheckUp
ہم نے آپ لوگوں سے کبھی کچھ نہیں مانگا ، ہم نے کبھی نہیں کہا کہ آپ لوگ ہمارے لیے کچھ ٹویٹ کریں، لیکن اس ٹرینڈ کو پوری دنیا میں مقبول بنائیں، ہر چھوٹے بڑے اکاونٹ کو اس بارے میں ٹویٹ کرنا چاہیے، خدا کے لیے۔🙏
#KhanNeedsMedicalCheckUp
عمران خان سچائی قوم سے چھپا رہا🚨
عمران خان اس وقت جو سختیاں کاٹ رہا وہ قوم کو نہیں بتارہا کیونکہ انارکی پھیل جائے گی اسلئے عمران خان ظلم اپنے اوپر برداشت کررہا 💔
#KhanNeedsMedicalCheckUp
آواز اٹھائیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم عمران خان سے ملنے کی اجازت دی جائے
اگر ن لیگ عاصم منیر کو ایکسٹینشن نہیں دیتی تو گھوڑے لگ جائے گی۔
اگر ایکسٹینشن دیتی ہے تو پھر بھی گھوڑے لگے گی۔
اگر عاصم منیر ایکسٹینشن نہیں لیتا تو گھوڑے لگ جائے گا۔
اگر ایکسٹینشن لیتا ہے تو پھر بھی گھوڑے لگے گا۔
قصہ مختصر،
ن لیگ اور عاصم منیر کا انجام ہر صورت ایک ہی ہے،
گھوڑے لگنا۔۔۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، ڈالر ہیں۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، جزیرے ہیں۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، خزانہ ہے۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، اقتدار ہے۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، بیرونی سائفر ہے۔
رہا کرو، رہا کرو، پبلک انٹرسٹ — خان کو رہا کرو۔ صدام ترین
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@SadamktPTI #CaptainEmaanDurrani
کیا یہ پبلک انٹرسٹ کہ آپکے گھر ،کالج ، ہسپتال سب کچھ ہم سے الگ 16 سکیل سے اوپر اگر افسر دوسرے شہر اپنے کام کو بھی جائے تو TADA مل جاتا ہے حالانکہ جاتا سرکاری گاڑی پر بی بی پبلک انٹرسٹ یہ ہے کہ خدا کے لیے آپ پبلک انٹرسٹ کی بات نہ کریں اور اپنے بڑوں کو بھی سمجھائیں
#پبلک_انٹرسٹ