@QasimAliRaza90 ایک کرپٹ آدمی جو 10 سال سے سندھ پرحکمرانی کررھا ھےاور اب اسے اپنی سلطنت ڈوبتی نظر آرھی ھےجبکہ دوسراحادثاتی چئیرمین ھےحالانکہ انکی پارٹی میں درجنوں سینئر ذہین اور تجربہ کارلوگ موجود ھیں لیکن یہ موروثی کوٹہ پرچئیر مین بن بیٹھاھےجب یہ میرٹ پر نہیں ھونگے تو ایسے ھی اوٹ پٹانگ کریں گے
@OfficialMQM اپنے پیاروں کے لئےجنھیں صومالیہ میں بحری قزاقوں کے پاس قید ھیں انکے اہل خانہ انکی رہائی کے لئے مظاہرہ کررھے تھے سندھ حکومت نے درندگی کا مظاہرہ کیا اورمغویوں کے اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور انھیں گرفتار کرلیاانکااسطرح کاعمل ھمیشہ ظالمانہ ھوتا ھےخاص طورپراہلیان کراچی کے ساتھ
بینظیر پوچھے نہ پوچھے لیکن اونٹ اب پہاڑ کے نیچے آچکا ھے تمھارے کالے کرتوتوں کے بارے میں ملک میں موجود جو اصل پوچھنے والے ھیں کچھ ھی دنوں میں وہ تمسے بہت اچھے سے پوچھنے والے ھیں۔
” مجھے وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلایا گیا تھا جہاں ڈی آئی جی ایسٹ سمیع اللہ سومرو، ایس ایس پی اور دیگر افسران موجود تھے جہاں پوسٹ مارٹم کی ٹائم لائن کے بارے میں بات چیت کی گئی تھی“
میر رضا شہید کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کا جوڈیشل کمیشن کے سامنے بیان
#JusticeForMirRaza
@AltafHussain_90 جس شخص کو آکسیجن کی سپلائی کے بارے میں علم نہیں جو بد اخلاقی اور بد زبانی میں ماھر ھو جو ناقص العقل ھو جو جعلی طریقے سے فارم 47 کے زرئیے MNA بنایا گیا ھو اسے وزیر صحت بناکر پاکستانی عوام کی زندگیوں کو داو پر لگادیا گیا ھے
@azizabadi محترم قائد آپکی دور اندیشی کو سلام
بیشک آپ کے ایک ایک لفظ ایک ایک جملے درست ھوتے ھیں اپ ھمیشہ ملک کی بہتری اور سالمیت کو اولیت دیتے ھیں آپ بلکل صحیح فرمارھے ھیں۔
اللہ پاک آپکو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما ئے۔آمین ثمہ آمین
@SindhPakLover@Adljaferi پورے سندھ کی آبادی 5 کروڑ 60 لاکھ ھے جسمیں 3 کروڑ اردو بولنے والے مھاجر ھیں یہ 16 کروڑ کہاں سے آگئے کیا تم نے ھندوستان کے ھندو سندھی کو بھی گن لیا
@QasimAliRaza90 کشف علی شوبز کی ایک سندھی اسپیکنگ لڑکی ھے اور سندھ کی بیٹی ھے مھاجر دشمنوں نسل پرستوں زرہ غور سے اسکی باتیں سنو یہ مھاجر نہیں ھے یہ سندھ کی ایک سندھی بیٹی ھے۔
@QasimAliRaza90 بلکل درست ppp کے کرپٹ حکمرانوں نے گزشتہ 19 سالوں سے سندھ کو لوٹ کر تباھ و برباد کیا ھے۔ سندھ اور کراچی کا پیسہ لوٹا جارھا ھے اور UAE میں پراپرٹی خریدی جارھی ھے یہی وجہ ھے کہ گزشتہ کئی سالوں سے UAE کی پراپرٹی کی قیمتیں بڑھتی جارھی ھیں
@fawadppp@AzmaBokhariPMLN دو مرد ملکر اسطرح کا ظلم ایک خاتون کے ساتھ کررھے ھیں استغفراللہ۔یہ ظلم کرنے والے انتہائی زلیل اور کمظرف ھیں پاکستانی عوام مطعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ھیں کہ ان ظالموں کو فوری گرفتار کیا جائے اور انھیں نشان عبرت بنایا جائے۔