یونیٹیڈ نیشن میں شہباز شریف کے خطاب کے بعد بھارتی مندوق نے کہ یہ تو 17 سیٹوں والی 47 سے بنا وزیراعظم ہے 😂🔥
جس کا مینڈیٹ وہ جیل میں اور اسکو اسٹیبلشمنٹ نے وزیراعظم بنا دیا 😂
پھیلاؤ اسے
سسٹم میں آپ وزیر داخلہ ہیں- نہ پولیس ٹھیک ہوئی اور نہ ایف آئی اے- بلکہ آپکے دور میں خودمختار بننے والا ادارہ NCCIA اسوقت کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے-
سسٹم میں آپکے پاس نارکوٹکس کا اضافی قلمدان ہے لیکن ہر گلی, محلّے, اسکول, کالج اور یونیورسٹی میں منشیات باآسانی دستیاب ہیں-
سسٹم میں آپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ہیں اور کرکٹ کی جتنی تباہی آپکے دور میں ہوئی, ہم نے پوری زندگی میں اتنی نہیں دیکھی-
سسٹم میں آپ 13 ماہ پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ رہے- آپ کچھ کر کے گئے ہوتے تو محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو یوں دن رات تو ایک نہ کرنے پڑتے-
سسٹم نے آپکو ایران-امریکہ تنازعے میں خارجہ امور نمٹانے کی ذمہ داری دی- آپ نے ہمیشہ سب اچھے کی رپورٹ دی لیکن آج آپ جس انداز میں پاکستان کے سسٹم پر تنقید فرما رہے ہیں, اسطرح کبھی ایران کے پاسداران انقلاب کی اصلیت بھی کھول کر بیان کرتے اور باسز کو بتاتے کہ ایرانیوں سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں- لیکن اسکے بجائے آپ نے انتہائی ذوق و شوق سے اپنے ٹور جاری رکھے-
قبلہ نقوی صاحب, اپنی ناکامیوں پر سسٹم کو پیٹنے اور اسے ری-سیٹ کرنے, نئے صوبے بنانے کی بات کرنے کے بجائے اپنے قلمدان پر توجہ دیں- پولیس, ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے کو ٹھیک کریں, 80 فیصد سسٹم خودبخود ٹھیک ہو جائے گا- پالیسی امور منتخب نمائندوں پر چھوڑ دیں-
بریکنگ نیوز 🚨بڑی ڈویلپمنٹ۔ محمود خان اچکزئی کی آرمی چیف کو دعوت 🔥🔥
چھوڑو ضد، یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے تو معافی سب مانگیں۔ سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
@WhoAhmadRajput لگتا ہے یوتھیے تمھاری باجی لے کر بھاگ گئے ہیں جو ان سے اتنی نفرت رکھی ہوئی ہے۔ ویسے میں بھی الحمدللہ اپنے آپ کو یوتھیا مانتا ہوں لیکن ان جیسے خبیثوں سے مجھے تو دلی نفرت ہے۔ لگتا ہے آپ ان نوجوان یوتھیوں کی بات کر رہے ہیں جو آپ کی باجی بھگا گئے ہیں۔
قوم کی اور عمران خان کی اُمید ابھی قائم ہے، اس لئے کہ اکثریت کے ساتھ ہونے والے مظالم ہمیشہ قائم نہیں رکھے جا سکتے!
بس آپ نے #گھبرانا_نہیں_ہے#VictoryForImranKhan