@GFarooqi آپ صحافت کرنے کی جو ناکام کوشش کرتی ہیں پلیز اپنی رائے دیا کریں عوام کی جانب سے فیصلہ نا سنایا کریں.
عوام نے جس پارٹی کو ووٹ دیا آپ اس مینڈیٹ کو مان نہیں رہی کمال کی صحافت اور کمال کا گندا تجزیہ ہے
@muftiabumuhamad سب سے پہلے افسوس ان علماء پر ہے جو حکومتوں کا حصہ بنتے ہیں پر توہین رسالت اور توہین صحابہ پر کوئی ایسا قانون نہیں بنا سکے جس کے بعد ایسا کرنے کا کوئی سوچے بھی نہیں.
یہ تو جاہل لوگ ہیں جن کو اتباع نہیں اشتعال انگیزی سیکھائی جاتی ہیں.
@KashifBinMasood@muftiabumuhamad اس سب کا حساب لینے والے تم کون ہوتے ہو.
یہ تمہیں کس نے حق دیا کہ تم خلیفہ دوئم امیرالمومنین کی شان میں ایسے گستاخی کرو.
کیا امیرالمومنین کی شان سے تم ذیادہ اہم ہو.