انڈین پنجاب میں بجلی فری ہے ۔ کھیتوں میں بجلی مفت دی جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ سڑکیں بنارہے ہیں تعلیم کے نظام کو بہتر بنارہے ہیں ۔ عام آدمی پارٹی نے اچھی خاصی سہولیات لوگوں کو فراہم کی ہیں ۔
یہ بھی چاہتے تو آئی پی پیز بناکر اچھا خاصہ کمیشن بناسکتے تھے
Maulana Fazl-ur-Rehman said those serving in the security forces are paid to defend the country, adding that he would not form any private army. He said those who want to enter politics should leave their uniforms and contest elections to seek public support.
خام تیل سستا ہونے سے پیٹرول سستا نہیں ہوسکتا
لیکن خام تیل مہنگا ہونے سے پہلے ہی پیٹرول مہنگا ہوجاتا ہے
علی پرویز ملک کی سائنسی منطق سن کر آئن اسٹائن اور نیوٹن کی روحیں تڑپ اٹھی ہوں گی ۔
POTUS is absolutely right. Whoever provides secure and safe passage of commercial vessels through the Strait of Hormuz should be compensated for this service.
Iran has always been the GUARDIAN of the Strait and will remain so FOREVER.
20% is of course too much. We will be fair
🇮🇷🇺🇸 Trump declared the U.S. the "Guardian of the Hormuz Strait" and said ships would be charged 20% on all cargo.
Iran's FM Araghchi responded within hours:
"POTUS is absolutely right. Whoever provides safe passage should be compensated. Iran has always been the GUARDIAN.
20% is of course too much. We will be fair."
Writer: Oliver
علیمہ خان موروثی نہیں، بلکہ مجبوری میں نکلی
یہ مراعات، خزانے یا عہدوں کا وقت نہیں، یہ قربانیوں کا وقت ہے۔
جنہیں اُن کا میدان میں نکلنا ہضم نہیں ہو رہا، وہ خود قربانی دینے کے لیے آگے آئیں
عمران خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد PTI لیڈرشپ، سلمان اکرم راجہ ، محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس مزاحمتی تحریک کا اعلان کریں۔
اگر نہیں تو عہدے اور مراعات چھوڑ کر استعفی دو
🚨 Repost, copy, post it again
علیمہ خان کیا نکلیں کہ لوگوں کے ہوش و حواس اڑ گئے ❗۔۔۔
اگر موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں تو کیوں نہیں نکلتے خان صاحب کے لیے؟؟؟
۔۔۔کیوں نہیں ان کے لیے کوئی احتجاج کرتے یا تحریک چلاتے ؟؟
کیوں نہیں عہدے چھوڑتے ؟؟
پیٹرول کی قیمتوں کے بعد حکومت نے ٹول
ٹیکسسز میں 30 فیصد اضافہ کردیا ہے
ٹول ٹیکس ایسا جگا قسم کا ٹیکس ہے جو ہر سال چھ مہینے بعد دل کھول کر نافذ کردیا جاتا ہے
ٹول ٹیکس جو پہلے ہی انتہائی بلند سطح پر تھا حکومت نے 30 فیصد اضافہ کر کے عوام کو سیدھا سیدھا الٹی میٹم دیا ہے کہ بچت گھر رہنے میں ہی ہے۔
حکومت نے easy earning کا جو طریقہ ٹیکس وص��لی میں انتہائی غیرمنصفانہ طریقے سے اختیار کر کے اپنا رکھا ہے اس پر تو کوئی کرپٹو کرنسی پر فتوی دینے والے مفتی صاحبان بھی فتوی نہیں دیتے حکومت نے گزشتہ سال لیوی کی مد میں سب سے زیادہ ٹیکس 2700 ارب روپیہ اکٹھا کیا جو IMF کے دو حالیہ پروگرامز سے بھی زیادہ رقم بنتی ہے
اس ظالمانہ قسم کی ٹیکس وصولی کے نام پر معیشت کو پاوں پر کھڑنے کے نام پر عوام کو معاشی طور پر کمزور کیا جارہا ہے۔
Impossible to justify
Trump says if he is assassinated then America will destroy every inch of Iran.
Ayatolllah Khamenei was assassinated. This means that Iran can also destroy every inch of America.
But Iran will not do it because killing innocent citizens of any country is not permissible in Islam.
This is the difference between Zionism and Islam.
اسلام آباد ماحول دشمن بابوز کا نیا کارنامہ۔
تحریر/رئوف کلاسرا
چند ماہ پہلے اتاترک ایونیو پر درختوں کا قتل عام شروع ہوا۔سی ڈی اے افسران پر اپنی چونچ گیلی کرنے کا نیا جنون سوار ہوا۔
پھر ہم نے شور مچایا تو سی ڈی اے بابوز نے فرمایا اب ہم سمجھدار ہیں اور درختوں کو کاٹیں گے نہیں بلکہ اکھاڑ کر محفوظ انہیں دوسری جگہ لگایا جائ�� گا۔
اب زرا ملاحظہ فرمائیں ان شفٹ کیے گئے درختوں کا کیا انجام ہوا ہے؟
یہ ممکن ہی نہیں پاکستان کا ڈی ایم جی افسر اس ملک کے ماحول سبزے یا درخت سے محبت کرتا ہو بلکہ وہ درختوں کا ترقی کے نام پر قتل عام کر کے ہی بقول خواجہ آصف اب پرتگال جائیدادیں خرید رہا ہے ج��اں ان سب کے لیے ایک اور مفرور بیوروکریٹ نے الگ سے پاکستان ہاوسنگ پراجیکٹ شروع کر رکھا ہے۔
سابق چیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے اسلام آباد کے ماحول اور درختوں کو برباد کیا اور اس شہر کے خلاف ایسا ماحولیاتی جرم کیا ہے جس کی اسے کبھی معافی نہیں ملنی چاہئے اور ان کو بھی جنہوں نے اسے پروٹیکٹ کیا۔ الٹا ڈی جی پاسپورٹ لگا دیا کہ اب مزے کر۔
اب لاہور سے لائے گئے موجودہ بابو چیرمین سہیل اشرف کا شمار بھی رندھاوا کی صف میں ہوگا جو ماحول کی بربادی وہیں سے شروع کیے ہوئے ہیں جہاں رندھاوا چھوڑ گیا تھا۔
بڑے صاحبان کی مضبوط چھتری تھامے محسن نقوی صاحب نے جو چھتری پہلے رندھاو�� اور اب سہیل اشرف جیسے بابوز کو فراہم کی اور اسلام آباد کا ماحول تباہ کیا گیا وہ اپنی جگہ بربادی کی افسوسناک داستان ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا اس ماحیاتی بربادی پر خاموش رہنا بھی اس شہر پر ہونے والے مظالم میں شمار ہوگا۔
اس کے علا��ہ وزیر مخولیات ڈاکٹر مصدق ملک، وزیر پلاننگ برائے ناروال اور سینٹ قائمہ کمیٹی برائے مخولیات کی چیرپرسن سینٹر شیری رحمن بھی اس بربادی میں حصہ دار ہیں جنہوں نے اس شہر کی ماحولیاتی بربادی پر سی ڈی اے افسران کو یا خاموش رہ کر پوری سپورٹ دی یا کلین چٹ دی۔
شکر پڑیاں کے چالیس ہزار درخت، ائی ایٹ جنگل، ایف نائن پارک جنگل، بہارہ کہو درخت، اوپن یونیورسٹی گرین بیلٹ کی تباہی کے بعد اب شہر کی بربادی کا رخ مارگلہ کی طرف کر دیا گیا ہے۔
اتاترک ایونیو پر اچھا خاصا گرین پارک اجاڑ دیا گیا۔ درخت تباہ کیے گئے۔ سیمنٹ سریا سے گرین بیلٹ بھر دی گئی۔
سہیل اشرف رندھاوا کی کمی محسوس نہیں ہونے دے رہے۔ یہ ہے آپ کے لاڈلے بابوز کلاس کی کارگردگی اور اپنے کام سے سنجیدگی کا عالم۔ 👎
@CDAthecapital @SohailAshrafGor @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz @sherryrehman @PalwashaKhan18 @AyazSadiq122 @JunaidAkbarMNA @SyedAliZafar1 @BarristerGohar @HinaRKhar @ShaziaAttaMarri @NazBaloch_ @ShahNafisa @SyedAghaPPP @MIshaqDar50 @DrTariqFazal @RajakhurramNA48 @TararAttaullah @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SanaMastiKhel @naveedqamarmna @A_Qadir_Patel @PakEPAIslamabad @ninoqazi
شھباز شریف کی حکومت کے چار سالوں میں تیسری دفعہ گندم بحران شدت اختیار کر رہا ہے۰ اس میں اتنا ہی قصور پنجاب حکومت کی غلط پالیسیوں کا ہے۰ دوسری طرف اس وقت ملک میں لوگوں کی توجہ پٹرولیم لیوی پر دال کر گندم کے بحران سے ہٹھائ جارہی ہے۰ پاکستان میں اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر آٹے اور گندم کا ریٹ ہے اور ابھی سیسزن کے گزرے صرف تین ماہ ہوئے ہیں۰ کراچی سے پشاور گندم 100 کلو 11,600 روپے دستیاب ہے۰ اندازہ کریں اگر گندم 115 روپے کلو ہے تو آٹا کس قیمت میں دستیاب ہوگا؟ مارکیٹ 130-150 روپے کلو ہے۰
2022 میی یہ ہی آٹا 65-70 روپے کلو ملتا تھا۰ اندازہ لگائیں گندم کی قیمت دگنی ہونے کے باوجود کسان بدحال اور دیوالیہ ہوچکا ہے۰ بجلی، کھاد اور ڈیزل کیونکہ ان کی قیمتوں پر پر لگ چکے ہیں۰ پاکستان اس وقت فوڈ انسکیور ممالک میں شمار کیا جارہا ہے
ان سنگین حالات میں پنجاب نے خیبر پختونخواہ پر غیر اعلانیہ گندم اور آٹے کی ترسیل لگا کر آٹے کی شارٹیج کی مسلسل صورتحال برقرار رکھی۰ اگر سندہ کی گندم بزریعہ بلوچستان لانے کی کوشش کی تو اس پر بھی رکاوٹیں کھڑی کی۰ اس کا اظہار اور وزیر اعلی سہیل آفریدی صاحب، میں خود اور چیف سیکریٹری صاحب وفاق اور پنجاب کے ساتھ بار بار اس کو اٹھایا
محکمہ خزانہ نے 15.6 ارب روپے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کو مزید نقد رقم اپنے خزانے سے جاری کر دی ہے اور ہم 150,000 ٹن پاسکو سے ترسیل شروع ہوجائے گی اس کے علاوہ مزید 50,000 ٹن گندم کی پاسکو سے سپلائ کا معائدہ ہے
کیونکہ خیبر پختونخواہ میں اپنی ضرورت کی 1/4 گندم لگتی ہے۰ تو ہمارے صوبہ کا دارومدار پنجاب پر ہے۰ اپنے ماضی کے تجربے کو خاطر لاتے ہوئی انشااللہ خیبر پختونخواہ حکومت کے اپنے گندم کے زخائر 350,000 ٹن سے تجاوز کر جائیں گے جو ہمارے گوداموں کی گنجائش ختم کردیں گے۰ یہ خیبر پختونخواہ کی تاریخ کے بلند ترین زخائر ہونگے جو اپنے وسائل اور بغیر قرض ہے ہونگے۰ اس کے علاوہ فوڈ سکریٹری شاہ محمود صاحب اور چیف سیکریٹری شھاب شاہ صاحب مسلسل کوشش کر رہے ہیں کے پرائیوٹ سیکٹر کو 700,000 ٹن گندم دستیاب ہوجائے تاکہ قیمتوں میں استحکام آئے۰
خلاصہ یہ ہے کہ اتنی بدترین گندم کی صورتحال گندم کے ابتدائی تین ماہ کے اندر 78 سال میں نہیں دیکھی گئ۰
اس حکومت نے عوام کا سوچنے کا ڈھونگ رچانا بھی چھوڑدیا ہے۔ پہلے کم از کم ڈھونگ تو رچا لیتے تھے۔
اس اضافی رقم میں اضافی لیوی کے سوا نو روپے بھی شامل ہیں۔ غریب کا تیل نکال رہے ہیں یہ ۔
جو اکنامک ہٹ مین انھیں یہ مشورے دے رہا ہے وہ ان کا مستقبل کچل رہا ہے۔
تصویر بشکریہ @iffiViews