یہ ہیں کسی کے پسندیدہ گورنر سندھ نہال ہاشمی صاحب۔۔۔۔۔
ہم نے کامران ٹیسوری سے جان چھڑانے کے لیے انہیں سوٹ شوٹ پہنا کر لانچ کیا اور پھر ڈگری دینے کے لیے طلباء کی محفل میں چیف گیسٹ بنا دیا لیکن لوگوں کے دلوں میں ان کے لیے کیا ہے دیکھ لیں۔۔۔۔۔
دوسری اہم بات یہ گورنر کو زیب دیتا ہے کہ بچیوں سے سوال ہی شادی اور ساس بہو کے رشتے کا کیا جاے؟؟؟؟
پلیز مت ظلم کریں اس ملک کے بچوں پر ایسے لوگ مسلط کر کے
@realsher07 درستگی فرما لیں
میں نے اپنی پنجاب رجسٹرڈ گاڑی ٹرانسفر کے لئے آن لائن واؤچر بنایا جو 75000 روپے بنا
کیونکہ ٹرانسفر پر نیو رجسٹریشن، نیو نمبر لگے گا
ن لیگ جب بھی آتی ہے عذاب بن کر آتی ہے
عالیہ حمزہ کی بیٹیاں اسی عورت کی حکومت میں دو روز پہلے سالگرہ کا کیک لے کر گئیں نہیں مل سکیں، صنم جاوید کے بچے نہیں مل پاتے ، خان کے بیٹوں سے بات نہیں ہوتی اور ان کی بیٹی کانفرنس روم میں ملتی تھی نواز شریف سے جامی ، شہزاد اقبال اور دیگر مل کر آنے والے بتاتے ہیں کہ درجنوں ملاقاتی ہوتے تھے ۔ باتیں چیک کریں ان کی
وقت کم مقابلہ سخت
پنجاب اس قسم کی دیہاڑیاں لگاتے ٹھیکیدار اور حکومت بھی نہیں دیکھہ، کھڑے پانی میں اینٹیں لگائی جارہی ہیں، کام تو ہورہا ہے بھائی بہت کام ہو رہا ہے۔
شخوپورہ، ٹوکریاں والا بازار
@AmirMateen2 پہلا باقاعدہ فضول ترین تبصرہ
عامر صاحب ہر پوسٹ کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا
دعاؤں کے معاملے میں ایسی گفتگو مناسب نہیں تھی اللہ نہ کرے کبھی آپ کو دعاؤں کی ضرورت پڑ جائے
بابے صدیق کی ضمانت ہوگئی
شیخوپورہ، شرق پور شریف کا رہائشی بابا صدیق ایک بازو سے معذور ہے اور ریڑھی لگا کر اپنا گزر بسر کرتا ہے، چند روز قبل اسکی ریڑھی پر لگا پھل اور کنڈا انتظامیہ نے ضبط کرلیا۔ بابا جی کسی صحافی کو ویڈیو بیان دے بیٹھے جس کے بعد بابا جی کو سامان واپسی کے نام پر تھانے بلا کر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ معذور بابا جی کو ہتھکڑی لگی، تھانہ کچہری میں ذلالت ہوئی اور اب انکو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ امید ہے بزرگ اب کبھی اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی پر بولیں گے نہیں
ہمیں یہ ماننا ہو گا کہ بجلی بل میں ایک یونٹ زیادہ ہونے سے چھ مہینے کا تاوان ہماری پارٹی کا تحفہ ہے۔
ہم جب تک اسے ٹھیک نہیں کرتے عوام کو خوش اور مطمئن نہیں کر سکتے۔
یہ سچ ھے کہ پاکستان میں بجلی کے بلوں کا سلیب سسٹم پرانا ہے، لیکن جو چھ مہینے والا پروٹیکٹڈ/نان پروٹیکٹڈ یعنی 200 یونٹس سے کم رکھنے پر سستی ریٹ، اور ایک مہینے میں زیادہ استعمال پر 6 مہینے تک مہنگا بل یہ 2022 میں نون لیگ لائی ہے۔
287 یونٹس استعمال کرنے پر 90,323 روپے کا بجلی کا بل بھیج دیا گیا!
بل میں 77,245 روپے بطور Adjustment/Arrears شامل کر دیے گئے، مگر اس کی کوئی واضح تفصیل موجود نہیں۔ کیا عام صارف کو اسی طرح غیر واضح چارجز لگا کر لوٹا جائے گا؟
میں مطالبہ کرتا ہوں کہ میرا بل فوری طور پر درست کیا جائے، ایڈجسٹمنٹ کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔
Reference No: 09115310063318
#LESCO #WAPDA #ElectricityBill #Pakistan
@Lescoofficial@NepraPakistan@MoWP15، @PakPMO @CMSPunjab
یہ اس عوام کی صورتحال ہے جنہوں نے نئے مالی سال میں 15264 ارب کے ٹیکسز دینے ہیں، پیٹرولیم مصنوعات پر 1727 ارب کی لیوی بھرنا ہے، بجلی کے بھاری بلز بھرنا ہیں تاکہ آئی پی پیز کو ہزاروں ارب بھرے جاسکیں۔۔10 ارب سے بھی مہنگے گلف اسٹریم طیارے کے اخراجات بھی انہوں نے پورے کرنے ہیں۔۔اراکین اسمبلی/وزرا اور اعلی عدلیہ کے ججز کی اربوں کی تنخواہوں اور مراعات کا انتظام بھی انہوں نے ہی کرنا ہے۔۔۔۔۔اپنے حکمرانوں کی ذاتی تشہیر کیلئے اربوں کا پیسہ بھی انہی کا لگنا ہے مگر انکی حالت زار چیک کریں۔۔۔پورے ملک کی اشرافیہ کو پالنے والوں میں سے ایک غریب باپ اپنے جوان بیٹے کی لاش بغیر کفن تدفین کرنے قبرستان پہنچ گیا
⚠️Sensitive Content ⚠️
🚨 BREAKING: Israel has killed baby Siwar Abu Daraz, not yet one year old, and her mother, Diana, after bombing their displacement tent in Al-Mawasi, Khan Younis southern Gaza Strip.
Siwar was murdered in her mother’s arms during what is being called a “ceasefire.”