@SHABAZGIL خان ایک نظریہ ہے اور نظریہ کبھی مائنس نہیں ہوتا۔ دوسری بات یہ ہے کہ خان پاکستان ہے۔ زمینی حقائق سب کو معلوم ہیں۔ خان کی حفاظت اللہ پاک کریں گے۔ اس مرد آہن سے اللہ نے بہت بڑا،کام لینا ہے
@MaidahMuhammad غامدی کا معراج کے بارے بیان لغو ہے۔ سورہ بنی اسرائیل کے ابتدا میں دلیل کیساتھ معراج کی حقیقت بیان کی گئی۔ آپ کی اپنی تحقیق ہے، لیکن بہت سارے معاملات میں آپ کی رائے عجیب ہوتی ہے۔
@JimmyVirkk@shafqatmm1 بھائی جہاں کہیں بھی پاکستانی ہیں وہ اپنی محنت سے کمایا پیسہ اپنے ملک بھیجتے ہیں۔ یہ انتہائی لغو بات ہے کہ قدر کرو فلاں کی وہاں سے زرمبادلہ آ رہا ہے۔ UAE کی لاجسٹک میں پاکستانی سب زیادہ ہیں اور لاجسٹک ریڑھ کئی ہڈی جیسی پے۔
Contribution of Pakistani in building GCC is unmatched
@alijan14101 @uae2me اگر 1 بندہ 1000 درہم کما رہا ہے تو وہاں کی مقامی کمپنی کو 3000 کا فائدہ دے رہا ہے۔
This is a simple ABC of business.
احسان وغیرہ سب درسی باتیں ہیں۔ پاکستان نے تمام امہ کیلیئے بہت قربانیاں دیں ہیں۔ UAE کی ترقی میں پاکستانی بنرمندوں کا خون اور پسینہ شامل ہے۔
@uae2me Thanks Brother, however Pakistani diaspora is sending hard earned money back to home. Moreover billions are invested in UAE. International relations are bilateral and based on self respect. There is no free lunch in this world.
@MaidahMuhammad آپ کا تجزیہ درست نہیں وینزویلا کا تیل بہت ہی گاڑھا اور کم کوالٹی کا ہے۔ Heavy oil rich in sulphur. اسی لیئے ہورپ اور دوسرے ممالک مشرق وسطی کے خام تیل کو فوقیت دیتے ہیں۔
@knkuwari جزاک اللہ خیرا يا أخي، كلماتك في غاية الرقة. نحن بحاجة إلى الوحدة والعمل كجسد واحد.۔ وَ اعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِیْعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوْا۪-
@MoeedNj@B0oTaOfficial Very comprehensive analysis, moreover most of the minerals in GCC are in Shia dominant areas. Surely they are intelligent and more knowledge oriented