جس اشفاق پرویز کیانی کے آسٹریلیا میں جزیرے نکلوا لیے تھے وہ عمران نیازی سے ملاقاتیں کر رہا ہے اور جو باجوہ غدار تھا جس نے عدم اعتماد کامیاب کروا کر نکلوایا تھا وہ آن بورڈ ہے
یہ پڑا ہے اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ 😂😂😂
یہ سارے راتب خور بس ہڈی کے انتظار میں ہوتے ہیں
Fake Degrees Scandal: CM Sohail Afridi sends Vice Chancellor of top ranking university on Forced Leave. VC Gomal University Dr Zafar Iqbal was investigating alleged dubious degrees of some powerful figures. Part-2
میں نے جواد نقوی اور ریحان طارق کی پوڈکاسٹ کو کئی بار بغور دیکھا اصل مجرم ریحان ہے جس نے ریٹنگ کے حصول کے لیے جان بوجھ کر متنازعہ مذہبی سوالات جواد نقوی سے پوچھے جن پر جواد نقوی نے بھی متنازعہ جواب دیے
ایسے یوٹیومرز پر ریاستی ادارے نہ جانے کیوں خاموش تماشائی بنے ہیں۔
کیا یہ کسی فساد کے منتظر ہیں؟
دو سال کے مقدمے پر عدالت کے فیصلے سے پروفیسر ظفر اقبال واپس گومل یونیورسٹی کا چانسلر بنا۔ سیلا پریدی کے گارڈ عارف خٹک کی جعلی ڈگری کے اعلان کے بعد پروفیسر ظفر اقبال کو 90 دن کی جبری چھٹی پر بھیج دیا گیا۔
ابظفر اقبال کی غیر موجودگی میں 500 جعلی ڈگریوں کا حساب برابر کرنا ہے کیا؟
میں نے کہا تھا نا کہ کے پی میں میڈیا نہیں ہے۔۔اس لیے ان کی مہا کرپشن باہر نہیں آرہی۔
برازیل کے تحقیقاتی صحافی Pepe Escobar نے انکشاف کیا ہے کہ موساد نے سوئٹزرلینڈ میں عاصم منیر کو قتل کرنے کا پلان کیا جس پر پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسیز نے جوابا موساد کو پیغام بھجوایا کہ اگر تم نے ہمارے وفد کو ہاتھ لگایا تو اسرائیل کو نقشے سے مٹا دیا جائے گا جس پر موساد پیچھے ہٹ گئی
کتنی آسانی سے بلاول بھٹو اپنی جماعت کی نااہلی وفاق کے گلے ڈال کر پتلی گلی سے نکل گیا ہے
کشمیر میں وزیراعظم پیپلزپارٹی کا ہے جتھہ کمیٹی کو کالعدم قرار دینے والا ان کا اپنا وزیراعظم ہے گلگت الیکشن کی آڑ میں انہیں باہر نکالنے والے بھی یہی ہیں
اس چپڑگنجو سے بلیک میل مت ہوں ان کے کرتوت سامنے رکھیں اور ایک ایک بات کا جواب دیں
پی ٹی آئی اگر پاکستان میں کینسر ہے تو پیپلزپارٹی کسی خونی بواسیر سے کم نہیں
Shame On Peoples Party Lawyers Forum, Central Punjab.....
"پیپلز لائرز فورم"کو ماہ رنگ بلوچ کی عدالتی سزا پر انسانی حقوق یاد آ گئے لیکن بلوچستان میں ہزاروں معصوم پنجابیوں کے قتل پر کبھی انسانی حقوق یاد نہیں آئے
پنجاب کی وہ تنظیمیں جنہیں ماہ رنگ بلوچ تو نظر آتی لیکن معصوم پنجابیوں کی لاشیں نظر نہیں آتی کی منافقت و سیاسی شعور قابل رحم ہے
گومل یونیورسٹی سرکاری طنز، ننگی حقیقت
میں نے خود پوچھا۔ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے وزیر اعلیٰ تعلیم مینا آفریدی کی موجودگی میں، میں نے گومل یونیورسٹی کے جعلی ڈگری اسکینڈل پر براہ راست سوال کیا۔
سہیل آفریدی نے طنزاً مسکرائے اور کہا:
"طیب بلوچ صاحب آپ کا سوال سرکاری ہے۔"
بس۔ مسکراہٹ اور بات ختم۔
لیکن جناب اب حقائق بھی "سرکاری" طور پر سامنے ہیں۔
ڈاکٹر ظفر بلوچ جنہیں کسی وزیر نے نہیں، سپریم کورٹ نے وائس چانسلر بنایا انہوں نے 500 سے زائد جعلی ڈگریاں منسوخ کیں۔ 90 فیصد وصول کنندگان تحریک انصاف کے منظورِ نظر۔ یونیورسٹی کا مالی خسارہ ختم کیا، ریٹائرڈ ملازمین کی بند پنشن بحال کی یہ تھا ان کا "جرم"۔
جب عمران نیازی کے چہیتے اور سہیل آفریدی کے اپنے سیکیورٹی گارڈ عارف خٹک کی ڈگری جعلی نکلی ڈاکٹر ظفر بلوچ نہ جھکے۔
نتیجہ؟ 90 دن کی جبری رخصت۔
ادھر ایکٹنگ رجسٹرار ظاہر شاہ جس کی اپنی بیوی کے نام 145,000 روپے میں جعلی بی ایڈ ڈگری بنی، جس پر ETEA میں سرکاری نوکری کی درخواست بھی دی گئی اس پر تین انکوائریاں ہوئیں۔ پارلیمانی۔ ہائر ایجوکیشن۔ اینٹی کرپشن۔
تینوں میں ظاہر شاہ کرسی پر بیٹھا رہا اور خود ریکارڈ دیتا رہا۔
اور اب؟
وہی ظاہر شاہ تحائف ہاتھ میں لیے سہیل آفریدی کے بھائی کے ڈرائنگ روم میں بیٹھا ہے۔
تصویر میرے پاس ہے۔
جناب وزیراعلیٰ آپ نے میرے سوال کو "سرکاری" کہا تھا۔ اب یہ تصویر بھی "سرکاری" ریکارڈ کا حصہ بن گئی۔
ایماندار وائس چانسلر کو جبری رخصت کرپٹ رجسٹرار کو تحفظ۔
یہ ہے خیبرپختونخواہ کا "نیا پاکستان"۔
طیب بلوچ
#گومل_یونیورسٹی #جعلی_ڈگریاں #سہیل_آفریدی #ظفر_بلوچ #ظاہر_شاہ #GomulUniversity #FakeDegreesScandal #خیبرپختونخوا #سرکاری_سوال
نون لیگ ہمت کرے بلدیاتی الیکشن کروائے، بلاول زرداری
جی جناب سپیکر بلدیاتی انتخابات لازمی کروائیں تاکہ آپ لوگ بھی کالا سوٹ پہنیں اور بالوں میں جل لگائیں ،فاروق ستار
یہ مجھ پر ذاتی اٹیک کیا گیا ہے آپ نوٹس لیں جناب سپیکر، بلاول زرداری
مجھے تو سمجھ نہیں آئی اٹیک کی فاروق صاحب پہلے تعریف کریں ہمیں بھی سمجھائیں کیا طنز تھا،
پھر معافی مانگیں، سپیکر
جناب سپیکر میں بتاتا ہوں سندھ میں بہترین بلدیاتی نظام قائم ہے اور اس کے ثمرات کہ پانی نہیں آتا اس لیے لوگ کالے کپڑے پہنتے تاکہ گندے نا ہوں اور بالوں کو جل لگاتے روزانہ نہانا نا پڑے،
سمجھا میں نے دیا ہے،
معافی اب فاروق صاحب مانگ لیں، مصطفیٰ کمال
انسے کراچی کا کچرا تک تو صاف ہوتا نہیں- سڑکیں موہنجوڈارو کا منظر پیش کرتی ہیں اور انہیں پنجاب میں بلدیاتی نظام کی تکلیف ہے-
ہم جانتے ہیں کہ انکی پارٹی ہر طرح کے نظام کو لوٹمار کیلئے استعمال کرتی ہے-
بلاول صاحب, آپ چھوڑیں نظام کی باتیں- الله کا شکر ہے کہ پنجاب لاکھوں گنا بہتر ہے سندھ سے- یہاں کام ہوتا ہے, ٹھیکوں سے لوٹمار نہیں ہوتی-
پڑھتا جا شرماتا جا،،
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے بینطیر انکم سپورٹ میں 25 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا پردہ فاش کر دیا۔
ایک لاکھ سے زائد غیر مستحق افراد، جن میں سرکاری ملازمین، پنشنرز گاڑیوں کے مالکان بھی شامل ہیں، کو ناجائز طور پر رقوم جاری کی گئیں
https://t.co/TwgYkH7n8S
جب آپ کہتے ہیں کہ میں اپنی فوج بنا کر ریاست پر حملہ کروں گا
جب آپ کہتے ہیں کہ میں پاکستان کے بجائے افغانیوں کا ساتھ دوں گا
تو اپ اس ریاست کے نمک حرام ہیں
ناظرین سردار ایاز صادق نے اچکزئی کی تہہ لگادی ہے