چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے میرے حلقہ پی پی 4 اٹک کا ٹکٹ سردار شانواز خان کو دے دیا ہے۔ میں پارٹی پالیسی اور اپنے لیڈر کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ این اے 50 سے محترمہ ایمان طاہر صادق اور پی پی 4 سے سردار شانواز خان کی بھرپور سپورٹ کرونگا۔ یہ وقت متحد رہنے کا ہے اور اس مشکل وقت میں اپنے کپتان اور پارٹی کا ساتھ دیں گے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰
@EmanTahirSadik@PTIofficial
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس ہسپتال میں معصوم بچوں کے انتقال کی خبر سن کر دل لرز گیا۔ یہ کسی ایک خاندان کا نہیں، پوری قوم کا سانحہ ہے۔
ہم متاثرہ والدین کے ساتھ گہرے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ پاک مرحوم بچوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی ماں یہ درد نہ سہے۔
#PIMShospital #Islamabad
اس وقت یہی سب سے اہم بات ہے کہ عمران خان کی صحت کے متعلق مکمل تصویر سامنے آئے گی ـ عمران خان کا علاج ٹھیک طریقے سے ہو پائے گاـ
اللہ عمران خان کو صحت دے، سیاست ہوتی رہے گی-
#EnoughIsEnoughFreeKhan