امیرم کے الفاظ یاد رکھنا۔۔۔
تماشائیو آج جو دوسروں پر ہونےوالے ظلم کا تماشا دیکھ رہے ہیں یاد رکھنا وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا عنقریب ظالموں کو اپنے ظلم کا حساب بھی دینا پڑے گا
رب کی رضا کیا ہے یہ تو وہی بہتر جانتا ہے مگر تاریخ گواہ ہے کہ ظلم جتنا بھی بڑھ جائے ہمیشہ باقی نہیں رہتا
ضلع باغ آزاد کشمیر ‼️
ابتک کی اطلاعات کیمطاق دستی بم سے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش جاری ہے
جس کی وجہ متعدد افراد زخمی ہوچکے ہیں
اور شہادتوں کی اطلاعات آرہی ہیں #لبیک_پروموشن
جب بی بی سی کا نمائندہ آیا بانی تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان سپریم لیڈر شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے پاس تو سنیں حضور بابا جان رحمت اللہ علیہ نے اسکو کیا کہا
یہ ایمان و طاقت صرف و صرف آپ جیسے مرد مجاھد کے پاس ھی تھی
لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام
جسٹس جواد ظفر نے سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور اُن کے بھائی کے بازیابی کیس کی سماعت کی
ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرواتے ہوئے دونوں قائدین کی اپنی تحویل میں موجودگی سے انکار کردیا
وزارتِ داخلہ کی جانب سے تاحال رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کی تاکید کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی
لاہور ہائی کورٹ
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد
رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ،
ایف آئی اے اور وزرات داخلہ نے عدالت میں کیا رپورٹ جمع کروائی ہے ؟
آج کی سماعت کا احوال 👇
مفتی منیب الرحمان صاحب پہلے بھی چندہ خوروں کو باور کرا چکے ہیں کہ مساجد فتح کرنی ان پر قبضے کرنا چھوڑ دو
مدنی منھے و منھیاں کہاں چھپے ہوۓ ہیں؟زبانیں گنگ، ہاتھ کمزور پڑ چکے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
ایک سال سے بابا جی کی مزار مسجد بند ہے دونوں شہزادے لاپتا ہیں کئی شوریٰ ارکان لاپتا کارکن دربدر اور کئی جیلوں میں قید ہیں۔ مگر سرور شاہ صاحب مہینوں بعد صرف ایک ویڈیو بیان دے کر خاموش ہو جاتے ہیں۔ کیا یہی ہماری شوری کی حکمت عملی ہے کیا لوگوں نے قربانیاں اس دن کے لیے دی تھیں
🚨⚠️
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر کل 27 اکتوبر کو سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی اور ان کے برادرِ اصغر کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف دائر بازیابی کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر وزارتِ داخلہ اور ایف آئی اے سے جامع رپورٹس طلب کر رکھی تھیں۔
درخواست گزار کے مطابق دونوں رہنما گزشتہ 378 روز سے لاپتہ ہیں، جنہیں فوری بازیاب کرانے کی استدعا کی گئی ہے۔
ہم نے وہابی، دیوبندی اور بریلوی کانسیپٹ ختم کر دیا
ایک غلام ابن غلام جنکا مقصد چندہ خوری، دنیوی أسائشیں، مسند، سود خوروں کی غلامی، فلسطین و کشمیر کے قاتلوں و گستاخوں کیخلاف زبان بندی
دوسرا دنیوی لالچ سے دور ایک طرف جنکا مقصد فقط اللہ و رسولﷺ کی خوشنودی ہے
#ملنگ_قبیلہ
میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
سر پر تو بٹھانے کو ہے تیار زمانہ
لیکن ترے رہنے کو یہاں گھر نہ ملے گا
رکن شوری علامہ فاروق الحسن صاحب مفتی عاشق حسین رضوی صاحب اور برادر مکرم شہید سید حشمت اللہ صاحب #لبیک_پروموشن
بقول مرکزی وکلا ٹیم میڈم اسریٰ چوہدری 80فیصد کارکنان رہا ہوچکےہیں دوسری جانب سید سرور سیفی صاحب کاپچھلےبیان میں حافظ سعد رضوی صاحب کےحوالےسے رہائی دلوانےکا بیان اور اب مفتی انس حسین رضوی و دیگر قائدین پر ظلم ڈھائے جانے پر لب کشائی
یقیناً حالات جلد کسی بہتر سمت جائیں گے ان شاءاللہ
*آج سب کچھ دیکھ کر جو چپ ہیں
ان کا حساب ان کے ساتھ ہی ہو گا*
بتا اے شیخ کہ ابن علی آیا تھا کیوں میدان میں
اگر ہو سکتی تھی حجرے میں شمع ایمانی روشن
Release Saad Rizvi