یہ محسن نقوی کا ایک اور بیان دیکھیں، سسٹم تو خراب ہی ہے، لیکن شہباز شریف ہی پانچ سال وزیراعظم رہے گاـ
یعنی وہ لوگ جو چالیس سال سے باری باری اقتدار میں آتے رہے، جن کی وجہ سے سسٹم خراب ہوا یا جن سے کبھی بہتری نہ لائی جا سکی-
وہی قابض رہیں گے، اسی لئے ہمارا نکلنا بنتا ہے-
#KhanIllegallyJailed3Years
#LongMarchOnSeptember27th
یہ جس مقدس مقام پر کھڑا ہے اسکی قسم یہ شخص ظالم ہے ، اس نے پاکستانیوں کا مینڈیٹ چھینا ہے ، اسکے ہاتھ پر معصوموں کا خون ہے۔
اسی مقدس مقام کو دیکھ کر اللہ سے دعا ہے کہ اسکو دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب دے اور جلد از جلد اس سے ہماری جان چھڑا۔
"اگر ہو سکے تو ہم اکیلے بھی لڑیں گے"
عمران خان
آج عمران خان کا یہ جملہ حقیقت بن کر ہمارے سامنے کھڑا ہے۔
عمران خان نے صرف یہ بات کہی نہیں تھی، کر کے دکھا دی!
وہ اس ملک پر قابض 77 سالہ فرسودہ نظام سے ٹکرا گئے، صرف نظام کو ٹکر ہی نہیں دی بلکے اپنی بات پر ڈٹ گئے
#ناحق_قید_کے_3سال