اقوام متحدہ میں تقریر کر کہ انسانی حقوق کہ چمپین بنے والوں کا اپنے ملک میں اپنی حکومت میں کیا انداز ہے
نماز پڑھتے لوگوں پر انسو گیس اور گولیاں برسائی گئیں
یہ شاید میجر ر غلام سرور ہیں جو کہ رکن پنجاب اسمبلی بھی ہیں،،پولیس والے نہ عمر کا لحاظ کرتےہیں عوامی کے منتخب نمائندہ ہونے کا،،،،،احتجاج تو جمہوری حق ہے مگر پولیس کو آرڈر دینے والے آمرانہ روش رکھتے ہیں،،
کتنی عمدہ بات ہے کہ گھر کی تعمیر کیلیے قرض بھی دیا جارہا ہے اور اس پہ کوئی سود وصول نہیں کیا جارہا۔ اگر اس ملک میں عوامی حکومتوں کو کام کرنے دیا جاتا تو آج ایک شخص بھی بے گھر نہ ہوتا۔
صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف
اس پروگرام کے اجراء پر مجھے بےحد خوشی ہورہی ہے۔مریم نواز صاحبہ کی سرپرستی میں بہت ہی عمدہ پروگرام شروع کیا ہے پنجاب حکومت نے۔اس پروگرام پر مریم نواز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہورہا ہے۔
صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف
اس پروگرام کے اجراء پر مجھے بےحد خوشی ہورہی ہے۔مریم نواز صاحبہ کی سرپرستی میں بہت ہی عمدہ پروگرام شروع کیا ہے پنجاب حکومت نے۔اس پروگرام پر مریم نواز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہورہا ہے۔
صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف
لاہور سے مسلم لیگ نے پنجاب سے حمزہ شہباز کی سیاست دفن کرنے کی ٹھان لی
ضمنی انتخابات میں حمزہ شہباز کے کسی امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیا گیا
اندرون لاہور سے کبیر تاج اور ماجد ظہور آوٹ
#JummahMubarak#cm
محترمہ وزیر اعلی پنجاب صاحبہ آپ نے پنجاب کو صاف کرنے کے حوالے 20 دن کا وقت دیا تھا لیکن ہمارے علاقے میں صفائی والا عملہ ہی غائب ہوگیا ہوا ہے دو دن سے مسلسل صفائی کرنے نہیں آرہا برائے کرم اس نظام کو تبدیل کریں اور ان پر سختی کی جائے
@DCLahore@MaryamNSharif
پشاور ہائی کورٹ کا سپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف نہ لینے کا آڈر درست نہیں ہے کیونکہ آئین کا آرٹکیل 69 بہت واضع کہتا ہے کہ پارلیمنٹ کی کاروائی میں مداخلت کا اختیار عدلیہ کو حاصل ہی نہیں ہے۔