@MariaToorpakai First, this video itself is adulterated. So many filters are used. I am not countering your claim as onus to prove your allegations lie with you. I am just refuting your evidence. Which is presented adulterated and without context.
@Nasir_Amany Why are you spreading lies?Are you on some kind of agenda?
Yes, there are isolated individual cases of crew members that happened in 2026. Total 3 members all on different occasions. That can happen anywhere. Is this something to do with your hatred against Pakistan?
@__Injaneb96 GFY! Ur experience shaped ur POV. Generalisation should always be avoided. There are many examples, Albania, Kazakhstan, Malaysia. Every incident should be seen and dealt with its own context. Applying ancient military norms to modern religious communities is historically complex
@teslaownersSV How about another analogy. Let say we give every 150 sqft to every individual as living space. That means a 150 storied building spanned entirely over New York City can actually house the entire population. Add utilities/facilities space as per ur whim & convert it into stories.
کسی بھی اُلجھن میں رہبروں کی رضاسےپہلے
عوام سے اذنِ عام لیں گے، یہ طے ہوا تھا
تمام تر حل طلب مسائل کو حل کریں گے
جو طےنہیں ہے،وہ طے کریں گے،یہ طے ہوا تھا
حنیف اسعدی
وفا کے خوگر وفا کریں گے یہ طے ہو ا تھا
وطن کی خاطر جیے مریں گے یہ طے ہو ا تھا
بوقتِ ہجرت قدم اُٹھیں گے جو سوئے منزل
تو بیچ رستے میں دَم نہ لیں گے یہ طے ہوا تھا
چہار جانب بہار آئی ہوئی تھی لیکن
بہار کو اعتبار دیں گے یہ طے ہوا تھا
تمام دیرینہ نسبتوں سے گریز کرکے
نئے وطن کو وطن کہیں گے ، یہ طے ہوا تھا
خدا کے بندے خدا کی بستی بسانے والے
خدا کے احکام پر چلیں گے یہ طے ہوا تھا
بغیرِ تخصیص پست و بالا ہر اک مکاں میں
دیئے مساوات کے جلیں گے، یہ طے ہوا تھا
@RuneGroan@nhsrcofficial یہی مسئلہ ہے اس قوم کا، وسیع النظری یہ نہیں ہے کہ جو بھی نئی چیز سامنے آئے اسے جدیدیت کے نام پر قبول کرلیا جائے۔ آپ کی دعا کا شکریہ۔ اللہ آپ کی معصوم بیٹی کو صحت و تندرستی سے نوازے اور اس قوم کے ہر فرد کو یہ شعور دے کہ وہ سوال اٹھا سکے ناکہ بھیڑ چال کا شکار ہو۔
@iamowaisnoorani
اللہ نے نورانی میاں پر بہت کرم نوازی کی کہ ان کو ان لمحات کے کرب سے نہیں گزرنا پڑا جب ان کا بیٹا باقاعدہ درباری خوشامدی بن گیا ہے۔ وقعت عزت بھرم وقار جو بھی نورانی میاں نے کمایا اس نے لٹا دیا۔
شاہ ایران نادر شاہ افشار ادھر دہلی کے سرکاری دورے پر گیا تو وہاں سجا سجایا شاہی ہاتھی دیکھ کر بہت متاثر ہوا اور پوچھنے لگا "آغا ایں چیست؟"۔ اسے شہنشاہ ہند محمد شاہ رنگیلے نے بتایا کہ یہ بادشاہوں کی سواری ہے، تو نادر شاہ یہ سن کر ہاتھی پر سوار ہو گیا۔ اوپر پہنچ کر اس نے ہاتھی کی باگ طلب کی تو اسے بتایا گیا کہ اس کی باگ نہیں ہوتی، اسے چلانے کے لیے الگ سے ڈرائیور رکھا جاتا ہے۔ نادر شاہ فوراً یہ کہتے ہوئے ہاتھی سے اتر گیا کہ جس سواری کی باگ اپنے ہاتھ میں نہ ہو، اس پر نہیں بیٹھنا چاہیے۔
تو صاحبو، ہمارا ایک وزیراعظم بھی ایک مرتبہ ایسی ہی سواری پر بیٹھ گیا تھا جس کی باگ اس کے اپنے ہاتھ میں نہ تھی، وہ سواری اسے نیویارک سے پاکستان پہنچانے کی بجائے آدھے راستے سے واپس پلٹ کر نیویارک اتار کر چلی گئی۔ اور دوسرا وزیراعظم ایسی سواری پر گیا جس کی باگ اس کے اپنے ہاتھ میں تھی تو اس کا پروٹوکول بھی سب کے سامنے ہے۔
منقول
@FwWadood@arshad052@ShamaJunejo وہ اس قوم کا مسئلہ ہے، آپ ایک رائے رکھ سکتے ہیں اور اس کا اظہار بھی کرسکتے ہیں مگر یہ خواہش کہ آپ کی رائے ہی درست ہے اور اسے دوسرے بھی درست تسلیم کریں نرگسیت کہلاتی ہے۔
@RShahzaddk Are you real? 15000 for research assistant. And you are siding with that?
Wow. If in 2008, a research assistant is taking 15K, then it should be at least 90K as per inflationary index. Do you know the transportation cost only is more than 10K in all major cities of Pakistan.
@atifthepoet اس طرح تو سن اٹھارہ میں قرضہ سو ارب اور بائیس میں ایک سو ستائیس ارب تھا۔ اب یہ کونسے حساب سے دگنا ہوا؟
اگر آپ یہ کہیں کہ عمران منصوبے کے اثرات پہلے سے پڑنا شروع ہوئے اور اب تک پڑ رہے ہیں۔ تو پھر آپ خود کہہ رہے ہیں کہ ان معاملات کو دیکھنا ضروری ہے جو دور رس اثرات رکھتے ہیں۔
پہلی بار کسی ٹویٹ کو پھیلانے کیلئے دوستوں کو گزارش کر رہا ہوں
پچھلے چار گھنٹوں میں 200 سے زیادہ آفیشل پیج فالو کر چکے جس سے نوجوانوں کی اپنے ملک میں کاروبار میں دلچسپی کا اندازہ کر لیں
جبکہ ابھی بڑے لیول پر کوئی کمپین نہیں ہوئی ہے
اب تک 400 سے زائد لوگ اپلائی کر چکے ہیں
زیادہ سے زیادہ اس پیغام کو پھیلائیں تا کہ اس ملک کے نوجوان تعمیری کاموں میں مصروف ہو سکیں اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی بہتر کر سکیں اور ملک کی معیشت میں ایک کارپوریٹ کلچر کے ذریعے اچھا ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کریں
روایتی کاروبار سے ایک کارپوریٹ کاروبار کے سفر پر گامزن ہوں
@atifthepoet ممبئی میں 944 ملی لیٹر اور کراچی میں 235 ملی لیٹر 1:4 کا تناسب ہے۔ عاطف صاحب کراچی اور ممبئی کا کوئی تقابل نہیں۔ 200 ملی لیٹر پر تو وہاں روزمرہ کے معمولات پر کوئی فرق بھی نہیں پڑتا۔