کمیرے کے سامنے باپردہ عورتوں پر تشدد ظلم. بند کمرے میں کیا کرتے ھونگے
ان بے غیرتوں کو عبرت کا نشان بنانا ہے۔ یہ شکلیں غور سے دیکھ لیں اور یاد رکھیں
#pakistan_under_fascism
آئیے ان محترم مولوی صاحب کو برا بھلا کہیں!!
یہ بھی بھلا کوئی کارنامہ ہوا، پڑھائی میں پوزیشن لی تو کیا کمال۔۔ یونیورسٹی کا منفرد ریکارڈ بنا ڈالا تو کیا کریں۔۔ کچھ اور کیا ہوتا۔۔
اگر مولوی کی ان بیٹیوں نے سائیکلنگ کی ہوتی تو ان پر فلمیں بنتیں۔ بی بی سی کے رپورٹرز ابھی تک گھر پہنچ گئے ہوتے ہر چینل پر کوریج ہوتی۔
کوئی گھر سے بغاوت کرکے شوبز جوائن کیا ہوتا گھر چھوڑ کر کسی کھیل کے میدان میں جوہر دکھائے ہوتے کوئی والدین کی اجازت کو روند کر موٹر سائیکل پر کسی لمبے سفر پر نکلی ہوتی، میوزک انڈسٹری میں قدم رکھا ہوتا تو ضرور " قابل تعریف" ہوتا اور ہر نیشنل و انٹرنیشنل میڈیا کی یہی کہانی ہوتی ۔۔ کوریج ہوتی ۔ فلم بنائی جاتی اور میگزین کی کور سٹوریز بنتیں
اب یہ کیا ہوا، پردے میں رہتے ہوئے پوزیشنز لے لیں لمبی داڑھی والے باپ کو ساتھ کھڑا کر لیا تصویر اتار بھی لی تو کیا ہوا۔۔۔ چلیں اب خبر پڑھ لیں ۔۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر شعبہ علوم اسلامیہ کی دوسگی بہنوں نے سرگودھا یونیورسٹی سے اول اور دوم پوزیشن کے ساتھ گولڈ اور سلور میڈل حاصل کرلیا۔
طاہرہ پروین نے ایم اے اسلامیات یونیورسٹی آف سرگودھا میں 800 نمبر حاصل کر کے سب سے زیادہ نمبرز کا ریکارڈ توڑ کر ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے اس سے پہلے یونیورسٹی میں اتنے نمبر (800)کسی طالب علم نے نہیں لیے۔
آج یونیورسٹی آف سرگودھا کے دسویں کانووکیشن میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان،وائس چانسلر سروگودھا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس اور پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد چیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے دونوں بہنوں کو گولڈ میڈل،سلور میڈل،کیش پرائز،ڈگری اور میرٹ سرٹیفکیٹ سے نواز۔طاہرہ پروین اور عائشہ صدیقہ کے والد حافظ شیر محمد امام مسجد ہیں جنھوں نے اپنی بیٹیوں کی تعلیم و تربیت میں خصوصی دلچسپی لی اور ہر موڑ پر انکی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی۔
محمد_عاصم_حفیظ
They are Baloch students illegally detained in margalla police station of Islamabad. They r studying in different educational institutions of Islamabad. They went to welcome their sisters & mothers coming from Balochistan Wednesday night. They were arrested.They are not criminals
آئی ایس آئی کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ کرنل ہمایوں مجتبیٰ اپنے "کاروبار" کو سمیٹنے اور ڈرٹی ہیری کی جانب سے بھتہ کی بقایا رقم اکٹھا کرنے کے لیے ایک بار پھر کراچی واپس آئے ہیں۔
کراچی کے آئی ایس آئی آفس میں برطرف شخص اب بھی کیسے کام کر رہا ہے؟
ڈی جی ایم آئی کو اس نئے دعوے/رپورٹ کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔
"میرے اقدار مجھ سے متوقع سمجھوتوں سے زیادہ اہم ہیں" یہ کہہ کر ایک انتہائی قابل پیشہ ور طارق ملک نے آج چیئرمین نادرا کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
وہ آگے کہتے ہیں،
"کسی بھی پیشہ ور کے لیے ایسے ماحول میں اپنی عزت اور آزادی کو برقرار رکھنا مشکل ہے جو لوگوں کو "ہم بمقابلہ ان" کی منطق میں مستقل طور پر کھوکھلا کرتا ہے اور جہاں سیاسی وفاداری کو قابلیت پر فوقیت دی جاتی ہے" -
پاکستان کی المناک کہانی۔
کیا حکومت نے سولہ ایف آئی آرز کروانے والو سے تفیش کی ؟
کیا حکومت نے ارشد کو دھمکیاں دینے والو کے خلاف کاروائی کی ؟
کیا حکومت نے اقوام متحدہ کی مدد لی ؟
کیا حکومت نے کینیا سے قاتلوں کی حوالگی کا مطالبہ کیا ؟
وقت ایک سا نہیں رہے گا جو کل پریس کلب میں پھول اور دھمال ڈال رہے تھے یہ وقت ان پر بھی آسکتا ہے۔