DHA بھی امیر کا نہیں غریب کا ہے ، دودہ دہی اور سیمنٹ سمیت تمام کاروبار بھی امیر کے نہیں غریب کے ہیں ۔
دبئی سمیت امریکہ ، انگلینڈ اور پرتگال میں جائدادیں بھی امیروں کی نہیں بلکہ غریب پاکستانیوں کی ہیں 👏👏👏👏
بس کرو بھائی @PakSarfrazbugti، یہ ٹینڈر، ٹھیکداری، پرسنٹیج اور کمیشن کی دنیا سے کب نکلو گے؟ آخر اس دنیا کی ہوس و سرمایہ کی بھی کوئی حد تو ہوگی، قبر میں ساتھ تو نہیں جائے گا، حساب و کتاب کی بھی تو فکر کرو۔ کیا فارم 47 کے ٹینڈر اور ٹھیکداری کی پرسنٹیج و کمیشن سے لے کر آج تک دو سالوں میں، سرعام اور بانگِ دہل کے ساتھ لوٹ کھسوٹ کرنے سے تجوریاں ابھی تک نہیں بھری گئی ہیں؟ اور اسمبلی کی تاریخی عمارت کو بھی اپنے سرمایہ کے لیے وسیلہ بنانے لگے ہو۔
افسوس! صد افسوس!
🚨🚨 اہم ترین، عمران خان نے کئی بار پیغام بھیجا ہے کہ میرے وکیل عدالتوں میں جا کر بیٹھ جائیں اور میرے کیسز لگوائیں لیکن وکلا عدالتوں میں نہیں جاتے ، آج سینئر وکلا کہاں ہیں ؟
سہیل آفریدی ، سلمان اکرم راجا ، سلمان صفدر اور ہم بہنیں یہاں موجود ہیں لیکن وکیلُ کہاں ہیں ؟
حامد خان سینیٹر ہیں وہ کہاں ہیں ؟، لطیف کھوسہ ، بیرسٹر علی ظفر، بیرسٹر گوہر ، علی بخاری کہاں ہیں ؟ علیمہ خانم
عمران خان نے آخری دو ملاقاتوں میں بہت تکلیف سے زور دے کر کہا کہ میں اتنی مشکل جیل کاٹ رہا ہوں اور میرے وکیل عدالتوں تک نہیں جا سکتے ؟ کہ وہ میرے کیسز لگوانے کے لیے عدالتوں میں بیٹھ جائیں ، عمران خان نے خاص طور پر سینئر وکلا کے لیے حکم بھیجا کہ وہ عدالتوں سے اس وقت تک نہ اٹھیں جب تک کیسز لگ ناں جائیں ، میں نے بار بار پرسنلی پیغامات بھیجے ، ڈاکٹر عظمی
پہلے سروے میں نوازشہباز مریم زرداری بلاول عاصم کے مقابلے میں نیتن یاہو43فیصد ووٹ لیکر فرسٹ آیا
دوسرے سروے کا سوال ہے کہ آپ ان راہنماؤں سے کسے پسند کرتے ہیں زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ زیادہ لوگ ووٹ ڈال سکیں
🇵🇰 Sui Gas for all of Pakistan
🇨🇳 Saindak for China
🇨🇦 Reko Diq for Canada
🌐 CPEC for every other province
🇨🇳 Gwadar for China
🇺🇸 Pasni for the USA
But for Balochistan only Genocide
جسم فروشی اور ذہنی غلامی ایک لت ہوتی ہے۔ یہ لگ جاتی ہے تو چھوٹنے کا نام نہیں لیتی۔
میرے جو دوست مجھ سے بحث کیا کرتے تھے کہ ہن میاں صاحب نے ایکسٹنشن نہیں دینی، جو ہو جائے، حافظ تن سال بعد گھر جائے گا،
اس وقت وہ نواز شریف کو بُرا بھلا کہنے کی بجائے چولیں مار رہے ہیں۔
میر کہنا ہمیشہ یہ ہوتا تھا کہ نواز شریف کو طاقت، اقتدار اور پیسے کیلیے اپنی ماں کی قبر بیچنا پڑی تو وہ بھی بیچ دیں گے۔ ان کے کوئی اصول نہ تھے نہ ہیں۔
نواز شریف کا نوحہ: ’نواز شریف کا غم اُس بزرگ کا غم لگتا ہے جو چار شادیوں اور چودہ بچوں کے بعد پوتے پوتیوں سے شکوہ کرتے پائے جاتے ہیں کہ مُجھے سچا پیار نہیں ملا۔‘
محمد حنیف کی مکمل تحریر: https://t.co/QKTxLQ8a8I
"ڈی چوک احتجاج کے لیے ایک لاکھ سے زائد پاکستانی میرے ساتھ نکلے۔ انشاء اللہ ہم خان کو رہا کر دیں گے اور ہم کبھی امید نہیں چھوڑیں گے۔ خان ہمارے درمیان بہت جلد ہوگا اگر یہ فیصلہ ہوتا کہ احتجاج کمیٹی کے وساطت سے ہوگا."
شیر افضل خان مروت
قومی جرگے کے آخری دن، جب ملی شہید گیلامن وزیر کی شاعری سنائی گئی تو اُن کے چاہنے والے زاروقطار رونے لگے۔
ملی شہید گیلامن وزیر کے ساتھ قوم کی محبت اور ان کی لازوال شاعری ہمیشہ زندہ رہے گی۔
#GilamanWazir