@PromoBoostX@Kh6911341Khan سب باتیں ٹھیک بتائی گئی ہیں آپ کو
بہر حال
آپ کی سروس میں اگر with pay leave ملتی ہے تو لے لیں، وگرنہ without pay leave لے لیں، اور پرائیویٹ جاب کا بھی ششکا کر لیں،
ایک دو مہینہ میں آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا کہ کیا کرنا ہے۔
سرکاری ملازمت بھی محفوظ رہے گی