امریکی صدر کا بیک وقت مہنگی جنگ کا اعتراف کافی نہیں کیونکہ جنگ تو ہوتی ہی مہنگی ہے۔ اصل اعتراف یہ ہے کہ وہ جنگ امریکہ نے اپنے لیے نہیں کسی اور ملک کو بچانے کے لیے لڑی۔ ایسے جیسے کوئی غنڈ ہ کسی کی مدد کو جاتا ہے۔ مگر وہ عالمی غنڈ ہ کس کی مدد کو گیا ۔ اس بزدل ملک کا نام بھی سن لیں۔
#shaoorfeed #DonaldTrump #USForeignPolicy #USIsraelRelations #shaoornews
اسلام کا نظامِ سیاست اور جمہوریت کیا ایک ہی بنیاد پر قائم ہیں؟ جمہوریت میں حاکمیت عوام کی، جبکہ اسلام میں حاکمیتِ الٰہیہ بنیادی اصول ہے۔
Democracy Unfolded کی سترھویں قسط میں دونوں نظاموں کے بنیادی فرق کو سمجھیں۔
Are the Islamic political system and democracy based on the same foundation? Democracy places sovereignty with the people, while Islam is based on divine sovereignty.
In Episode 17 of Democracy Unfolded, explore the fundamental differences between the two systems.
#shaoormedianetwork #DemocracyUnfolded #IslamicPolitics #democracychallenges #Episode17 #Shaoorpk
@King_Ikshvaku In an Islamic country, memorials of Islamic heroes are kept, and this person is a killer of Muslims. His memorial should not be in Pakistan. Whatever happened, it was very good.
🚨 لاہور ہائیکورٹ میں ٹی ایل پی قائدین کی مبینہ جبری گمشدگی کے کیس کی سماعت 17 نومبر کو مقرر 🚨
لاہور ہائیکورٹ میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر سعد حسین رضوی اور ان کے برادرِ اصغر انس حسین رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت 17 نومبر کو مقرر کر دی گئی ہے۔ درخواست گزاروں اور پارٹی ذرائع کے مؤقف کے مطابق، سماعت کے روز تک دونوں رہنماؤں کی گمشدگی کو 398 دن مکمل ہو جائیں گے۔
واضح رہے کہ عدالت عالیہ میں اس معاملے پر قانونی کارروائی جاری ہے اور آئندہ سماعت پر متعلقہ اداروں اور حکام کی جانب سے پیش رفت اور رپورٹس جمع کروائے جانے کا امکان ہے۔
مکتبوں میں کہیں رعنائیِ افکار بھی ہے
خانقاہوں میں کہیں لذّتِ اسرار بھی ہے
ان دنوں درسگاہوں میں نہ تو فکر و دانش کے آثار ملتے ہیں اور نہ ہی خانقاہوں میں وہ جوہر نظر آتا ہے جو روحانی تربیت کا باعث ہوا کرتا تھا ۔ مراد یہ ہے کہ کسی مرحلے پر بھی اصلاح کی گنجائش نظر نہیں آتی۔
1/5
منزلِ رہرواں دُور بھی، دشوار بھی ہے
کوئی اس قافلہ میں قافلہ سالار بھی ہے
بے عملی کے باعث منزل کا حصول دشوار اور ناممکن دکھائی دیتا ہے۔ زندگی حرکت اور عملی جدوجہد کا نام ہے، اسی سے ترقی اور کامیابی حاصل ہوتی ہے، جبکہ بے عملی ناکامی کا سبب بنتی ہے۔
2/5
بڑھ کے خیبر سے ہے یہ معرکہَ دین و وطن
اس زمانے میں کوئی حیدرِ کرّار بھی ہے
آج بھی دین اور وطن کے مقابل خیبر سے کہیں بڑھ کر معرکہ موجود ہے ۔ اقبال سوال کر رہے ہیں کہ کیا کوئی آج کے دور میں حیدرِ کرار جیسا کردار و سیرت پیدا کرسکتا ہے تا کہ اس معرکہ کو سر کیا جا سکے ۔
3/5
پیرِ میخانہ یہ کہتا ہے کہ ایوانِ فرنگ
سُست بنیاد بھی ہے آئینہ دیوار بھی ہے
مغربی تہذیب کی بنیادیں کمزور اور ناپائیدار ہیں، جبکہ اس کی ظاہری چمک دمک شیشے کی دیوار کی مانند ہے۔ مراد یہ ہے کہ معاشرے کی تعمیر کے لیے صرف مادی ترقی کافی نہیں، بلکہ روحانی اقدار بھی ضروری ہیں۔
5/5
علم کی حد سے پرے بندہَ مومن کے لیے
لذتِ شوق بھی ہے، نعمتِ دیدار بھی ہے
علم بے شک اپنے مقام پر بڑی اہمیت کا حامل ہے لیکن مومن کے لیے علم ہی کافی نہیں بلکہ عشق حقیقی(عشق مصطفیٰ ﷺ) بھی درکار ہے ۔
4/5
قادیانیوں سے ویزے لے کر قادیانیوں کے کنجر خانے میں شرکت کرنے والا زیشان روکھڑی اور ثاقب رضا مصطفائی ایک ہی اسٹیج پر
منیبہ آپاں جی اس پر کب آپ کوئی زاویہ نظر یاوڈیو بنارہی ہیں؟
@MuniburRehman55