اسلام آباد ! طلباء احتجاج پر ہیں ایک عورت بدماشی کے لیے پہلے ھراسمنٹ کا الزام لگاتی ہے ، وہی عورت اپنے ساتھ آج کرنل لیکر آئی تھی۔ طلباء کے مطابق جھوٹی حراسمنٹ پر یونیورسٹی انتظامیہ سے استعفے مانگے جا رہے ہیں ۔ اس دوران کرنل بندوق سمیت آگیا۔ پہلے اس نے سیدھی گولی چلانے کی کوشش جو نہیں چلی پھر ھوائی فائرنگ کردی۔
طلباء سرحد یونیورسٹی
#Wewantjustice
@AliRahmanMMD اس میں غلط تو کچھ نہیں، وہ اپنی ڈیوٹی وہاں ٹھیک طریقے سے انجام دے رہے ہیں۔ البتہ باہر چادر اور چار دیواری سمیت دیگر معاملات میں غلطیاں ہیں، لیکن یہاں وہ اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں
@saqibbashir156 پاکستان میں دوسروں کو آزادیٔ صحافت کا درس دینے سے پہل�� اپنا گھر دیکھنا چاہیے؛ یہاں بھی میڈیا پر پابندیاں اور تنقیدی آوازوں پر دباؤ کے سوالات موجود ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ مودی پر انگلی اٹھانا آسان ہے، اپنے گریبان میں جھانکنا