کیا ایران نے کہیں پر بھی پاکستان سے کوئی شکوہ یا شکایت کی ہے ؟
اگر نہی تو جو ایران کی آڑ میں پاکستان پر بھونک رہے ان مودی زادوں کو جان لیجئے یہ پاکستان دشمن ہیں انڈیا کے حملے کے وقت بھی یہی پاکستان کے خلاف تھے
ایران کے سرکاری ٹی وی نے پاکستان کی آفیشل پریس ریلیز ایشو کردی! 🇵🇰🇮🇷
"پاکستان امریکہ کی ایران ہونے والی سٹرائکس کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہے"
یہ طمانچہ ان سب پر ہے جو صبح سے اپنے ہی ملک کو گالیاں دے رہے تھے حالانکہ انکے لیڈر کا کوئی بیان خود نہیں آئے گا
لعنت ان پر جو ٹرمپ کی الیکشن مہم چلاتے رہے
لعنت ان پر جو کل تک امریکہ اور اسرائیل کو ایران پر حملے کی ترغیب دیتے رہے
لعنت ان پر جو انڈیا پاکستان جنگ پر انڈین چینل پر پاکستان سے غداری کرتے رہے
پاکستان نے دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ کھل کر اور واشگاف الفاظ میں امریکی حملوں کی مذمت کر دی۔
نہ صرف یہ بلکہ ایران کے حملوں کو جائز بھی قرار دے دیا۔
دنیا میں کسی ملک نے بھی ایسی جرات کا مظاہرہ نہیں کیا۔
ایران پر امریکہ کی کھلی جارحیت کی صرف مذمت نہیں ہونی چاہیےبلکہ اس خطے کے طاقتور اور بااثر ممالک کو اپنی بقاء کیلئے ایران کا فزیکلی ساتھ دینا ہوگا۔یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ انڈیا کےپاکستان پر حملے کے پیچھے جو تھا وہی اسرائیل کے ایران پر حملوں کے پیچھے ہے اور انکے مقاصد بھی وہی ہیں۔