یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ
جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️
اگر دکاندار آپ کو لیپ ٹاپ چیک کرنے کے لیے صرف چند گھنٹے یا 24 گھنٹے کا وقت دے تو اتنے کم وقت میں اسے کیسے اچھی طرح چیک کیا جائے؟
اس ویڈیو میں لیپ ٹاپ چیک کرنے کا ایک آسان اور مکمل طریقہ بتایا گیا ہے، جس کی مدد سے خریدنے سے پہلے اس کے اہم حصے اور ممکنہ مسائل چیک کیے جا سکتے ہیں۔
لیپ ٹاپ خریدنے کا ارادہ ہے تو یہ ویڈیو پہلے ضرور دیکھیں، تاکہ بعد میں کسی بڑے مسئلے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
جب تک نوٹوں والے ہاروں پر پابندی نہیں لگتی چھوٹے نوٹ کبھی بھی اچھی حالت میں نہیں ملیں گے ۔
سٹیٹ بینک نے 10 والے اور 20 والے نوٹ عام لوگوں کو دینے بند کر دیئے ھاروں والے پرانے نوٹ دھو دھو کر ھار بنانے کے لئیے نوٹوں کا ستیاناس کر رھے ۔
مسٹر پتلو نے قطر کے بینک میں 16 لاکھ ڈالر رکھے ہوئے تھے جو پاکستانی تقریباً 45 کروڑ بنتے ہیں.... کسی نے 16 لاکھ ڈالرز کی شاپنگ کر لی...
اب بیچارے سے بولا بھی نہیں جا رہا آنکھوں میں آنسو آ گئے تفصیل بتاتے ہوئے... 🫣
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک انتہائی سنسنی خیز سائنسی تجربے میں ایک اسٹنٹ مین نے ریاضی اور طبیعیات کے اصولوں پر بھروسا کرتے ہوئے اپنی جان کو داؤ پر لگا دیا، جہاں اسے اسّی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتے ہوئے ٹرک کے پیچھے سے ٹھیک اسی رفتار کے ساتھ مخالف سمت میں باہر اچھال دیا گیا۔
فزکس کے قانونِ نسبتی رفتار (Relative Velocity) کے مطابق ٹرک کی آگے جانے والی رفتار اور غلیل کی پیچھے دھکیلنے والی طاقت نے ایک دوسرے کے اثر کو مکمل طور پر ختم کر دیا، جس کے نتیجے میں زمین پر کھڑے ناظرین کے لیے اس شخص کی رفتار اچانک صفر ہو گئی۔
وہ شخص سڑک پر گر کر کسی بھی خوفناک حادثے کا شکار ہونے کے بجائے ہوا میں ایک سیکنڈ کے لیے بالکل ساکت ہوا اور کششِ ثقل کے باعث سیدھا اپنے پیروں پر نیچے اتر آیا، جس نے یہ ثابت کر دیا کہ کتابوں میں لکھی سائنس عملی زندگی میں کتنی درست اور حیران کن ثابت ہو سکتی ہے۔
پیاز کا پانی بالوں کو سو فیصد دوبارہ اگاتا اور گرتے بالوں کو روکتا ہے… 👍
دوسرے طریقے اور مہنگے علاج چھوڑ کر ایک سے دو مہینے یہ آسان اور سستا گھریلو نسخہ آزمائیے، ان شاء الله مایوس نہیں ہونگے ❤️
فی لیٹر پیٹرول میں 100 روپے رعایت حاصل کرنے کا طریقہ
وزارت آئی ٹی کے مطابق شہری REG لکھ کر شناختی کارڈ نمبر 9771 پر بھیجیں، گاڑی نمبر، صوبائی کوڈ، رجسٹریشن تاریخ بھی درج کرنا ہوگی۔
وزارت آئی ٹی کے مطابق فیول ٹوکن کےلیے TOK لکھ کر 9771 پر مسیج کریں، فیول ٹوکن دکھا کر رعایتی پیٹرول حاصل کیا جاسکے گا۔
باب المندب ، حوثی اور سعودی عرب کیا ایک نئی اسٹریٹجک چال چلی گئی ہے ؟
سعودی عرب اور یمن کے تنازع میں ایک انتہائی اہم اور حیرت انگیز موڑ سامنے آیا ہے جہاں کچھ عرب تجزیہ کاروں کے مطابق سعودی عرب نے ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت حوثیوں کو ان کے محفوظ پہاڑی گڑھ سے نکال کر 1/6