سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو سلام جنہوں نے سودے بازی نہیں کی، مڈل کلاس کے لوگ تھے جنہوں نے ضمیر نہیں بیچا مڈل کلاس میں تھوڑی ویلیوز ہوتی ہیں ارب پتی ہوتا تو بے ضمیر ہو چکا ہوتا
انیق ناجی
تمام ساتھی اج 12 بجے ہشتنگری چوک پہنچ جائے ۔ہم آپکا انتظار کریں گے ۔اج کا احتجاج ہماری مستقبل کا تعین کرے گا
گورنر راج قبول نہیں کریں گے
کنڈی تیری زندگی شرمندگی شرمندگی
مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا:- مراد سعید
اگر ایوب خان کا مارشل لاء ریڈیو ، ضیاء کا مارشل لاء اخبار ، مشرف کا ٹی وی کی وجہ سے لگا ہے تو سوشل میڈیا عاصم منیر کی حرکتوں کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار ہے۔
آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
کل جب اعظم نذیر تارڑ خیبر پختونخواہ میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے گوبر کو حلوہ بنا کر پیش کر رہے تھے تو آئین کی کتاب پکڑ کر دکھا رہے تھے۔
جبکہ ان کے ساتھ عطاء تارڑ بیٹھے تھے جو ابھی ساڑھے چار سال پہلے آئین کی کتاب پکڑ کر گالی دے رہے تھے۔
یہ آج عوام کو "آئین" پر لیکچر دے رہے ہیں۔
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
اقرارالحسن کی اہلیہ کا گرفتاری کے حوالے سے بیان
اس ملک میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا ایک معمول کا کام بن چکا ہے۔
کسی کا بھی گھر محفوظ نہیں ہے۔
جنگل کا قانون نافذ کر رکھا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی گھٹیا پالیسی نے
بات یہ ہے کہ دہشت گردی کے حوالے سے آپ کے سامنے ہے کہ خے پی میں حالات کیا ہیں؟ 12 اضلاع ایسے ہیں جہاں صورتحال بہت خراب ہے۔ کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں شام کے وقت وہاں کے مقامی لوگ بھی باہر نہیں نکل سکتے۔ اس کے بعد جس طرح کل یا پرسوں الیکشن کمیشن کے ایک سینئر افسر کی وہاں شہادت ہوئی، پولیس کی ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے، ہر دن ہمارے لیے ایک نیا دن ہے جس دن ہماری شہادتیں ہو رہی ہیں۔ کسٹمز کے لوگوں کی بھی شہادتیں ہوئیں، انہوں نے باقاعدہ ٹارگٹ کر کے یہ سارا سلسلہ شروع کیا ہوا تھا۔ اب اس معاملے پر بھی ہم ان کے ساتھ ایک پیج پر آنے کی بہت کوشش کر رہے تھے۔سہیل آفریدی صاحب کے ساتھ متعدد ملاقاتیں ہوئیں اور ان میں ہمارا صرف اور صرف موضوع "دہشت گردی" ہوتا تھا، کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوتی تھی۔ ہمارا مقصد صرف یہ تھا کہ کسی طرح انہیں آن بورڈ کریں اور اس جنگ میں کم از کم شفافیت لائیں۔ آپ ان سے پوچھیں کہ کیا ہم نے بیٹھ کر یہ پلان نہیں بنایا تھا کہ پہلے خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع میں پولیس کو مضبوط کیا جائے، چھ مہینے کے اندر وہاں سے آرمی اور ایف سی کو نکال کر کے سارا کنٹرول پولیس کے حوالے کیا جائے، اور پھر اگلے چھ مہینے میں اگلے پانچ اضلاع میں یہی عمل دہرایا جائے؟اس پر انہوں نے کہا کہ ہمیں مالیات کا مسئلہ ہے۔ یہ آن ریکارڈ بات ہے۔ میں نے کہا کہ آپ کے پاس جتنے فنڈز کم ہوں گے، ہم پورے کریں گے، کیونکہ یہ جنگ صرف آپ کی نہیں، ہم سب کی ہے۔ جہاں بھی کمی ہوگی — اگرچہ انہیں 1 فیصد این ایف سی ایوارڈ مل رہا ہے، اس پر بعد میں بات کریں گے — لیکن ہم نے کہا کہ جہاں بھی کمی ہوگی، ہم اسے پورا کریں گے۔ یہ کوئی چار مہینے پرانی بات ہے، لیکن تاحال اس پر باقاعدہ کام شروع نہیں ہو سکا۔ اگر آپ کی نیت ہو تو ایسی چیزیں ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ یہ تو آپ بہت اچھا آئیڈیا لے کر آ رہے ہیں، لیکن اس پر عمل نہیں ہو سکا۔اب ان 12 اضلاع کے معاملے پر انہوں نے مذاکرات کے دوران ہم سے اتفاق کیا کہ ہاں، یہاں ایمرجنسی لگنی چاہیے، ہم آپ کے ساتھ ہیں، کیونکہ وہاں کے حالات ایسے ہیں کہ ان 12 اضلاع کو نارمل کیا جائے، وہاں زندگی بحال کی جائے، وہاں کے لوگوں کے مسائل بہت زیادہ ہیں اور دہشت گردی اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔لیکن اگر کوئی ہمارے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے تیار نہیں تھا،محسن نقوی
سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کی گرفتاری کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اگر ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی تو گلگت بلتستان بھر میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
اگر خالد خورشید خان کو گرفتار کیا گیا تو پورا گلگت بلتستان جام ہوگا!