@realrazidada ان سے ذیادتی تو درکنار، صلح صفائی بھی مشکل اے، معاملہ بڑا اور پیچیدہ لگتا، کرانچی اور لہور میں " پین دی سری" والے آذاد گھوم رہے ہیں اور پنڈی کے تمام افسروں کے تبادلے ہو چکے ہیں-
عوام آنکھوں کے بجائے کچھ اور کھول کے رکھے-
بہت جلد کھیل شروع ہونے والا، کِھیڈ نی کُبرِی کِھیڈ
🥰🙏🥰
ایکشن کمیٹی کے دہشت گردوں نے کشمیر میں پاکستانی فوجیوں کو غیر ملکی فوج کہا
کیا جس فوج میں باقاعدہ کشمیر رجمنٹ (Azad Kashmir Regiment) موجود ہے، جس میں اکثریت خود آزاد کشمیر کے مقامی باشندوں اور نوجوانوں کی ہے۔ جس فوج میں آزاد کشمیر کے جنرل کرنل کمانڈر سپاہی ہیں
وہ غیرملکی ہے؟؟
آزاد جموں و کشمیر کا عبوری آئین 1974ء (Act 1974) کا آرٹیکل 56 واضح طور پر پاکستان کی حکومت کو یہ قانو��ی اختیار اور ذمہ داری دیتا ہے کہ وہ اس خطے کا دفاع اور سلامتی فراہم کرے۔
کشمیری عوام کی منتخب اسمبلی نے خود اس آئین کے تحت پاک فوج کی موجودگی کو قانونی اور آئینی تحفظ دیا ہے، اس لیے وہ غیر قانونی کیسے ہے؛؟
آزاد کشمیر کی سرحدیں دنیا کی سب سے متحرک اور خطرناک فوجی لائن (LoC) سے ملتی ہیں، جہاں دوسری طرف دس لاکھ بھارتی فوج تعینات ہے۔
ماضی میں نیلم ویلی، چکوٹھی اور کوٹلی جیسے سرحدی علاقوں میں بھارتی شیلنگ، حملے،قبضے سے مقامی کشمیریوں کا تحفظ پاک فوج کی چوکیوں نے ہی ممکن بنایا ۔ زمینی حقیقت یہ ہے کہ اگر وہاں فوج موجود نہ ہو تو یہ خطہ بھی مقبوضہ ہو جائے
اقوامِ متحدہ نے 13 اگست 1948ء کی قرارداد کے تحت بھارتی جارحیت سے مقامی آبادی کو بچانے کے لیے پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی موجودگی کو جائز اور ضروری تسلیم کیا
@dtnoorkhan جو جس کے ساتھ ہے اسی کے ساتھ اٹھایا جائے گا
بھارتی ایکشن کمیٹی کا جو جو ارکان ان مظالم میں ملوث تھے اور مارے جائیں تو انکا جنازہ پڑھانا پھر غلط ہوگا ہندو پرم پرا کے مطابق انکی چتا جلائی جائے۔۔
بالفرض اگر کوئی انہیں اسلامی طریقے سے دفنا بھی دیتا ہے تو بعد میں یہ کام کرنا چاہیے
قاسم اور سلیمان نے کبھی 70 ہزار سے زاید فلسطین کی قتل عام پر زیک گولڈ اسمتھ کو تو کبھی اسرائیل میں ہیومن رائٹس کی ٹینشن نہیں ہوتی۔
لیکن
ایک آدمی کو بند کیوں کیا ہے؟ یہ ہیومن رائٹس کی وایلیشن ضرور ہے کیونکہ آئیڈیالوجی یہ ہے کہ، لیڈر جو ہے نا وہ ملک سے بہت اوپر چلا گیا
@realrazidada نائب صدر یا نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ ہی استقبال کرتے ہیں
یہ چین کا رول ہے
پیوٹن اور ٹرمپ کا بھی ایسے ہی استقبال ہوا
وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے صدر سے ملاقات طے ہے
وہ ہوچکی یا آج ہوگی
اس میں بھی استقبالیہ تقریب ہوتی ہے
@soulat_pasha انگریزوں نے اپنے ملک میں بھی ایسے قانون متعارف کروا رکھے ہیں
جن کی کمزوریوں سے پاکستانی اور انڈین فائدہ اٹھاتے ہیں
اب حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ
انگریز اپنے ملک میں ان سے ڈرتے ہیں
ہم بیسک سے نوسرباز ہیں
اور وہ بیسک سے انسان سے ہیں
اس کی آنکھ ضائع ہو گئی
بجلی چلی گئی لوڈشیڈنگ اگئی
جمیل فاروقی پر فوج نے تشدد کروایا
پنکی حالت تشویشناک ہو گئی
ناظرین جس وقت پوری دنیا کا میڈیا فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کے دورہ ایران سعودی عرب قطر ترکیہ بارے خبریں نشر کررہا تھا قوم یوتھ ہندوستان کے ساتھ مل کر اپنا رونا ڈال رہی تھی
ایک جانب عمران کی بہن اور عمران کے ترجمان ایک دوسرے پر لعنتیں بھیج رہے ہیں تو دوسری جانب پنکی کی بہن اور پنکی کی ترجمان مشعال یوسفزئی ایک دوسرے کے اوزار بند تک پہنچ چکی ہیں اور ٹوئٹری ہٹی پر کپڑے پھاڑ رہی ہیں
جبکہ قوم یوتھ کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کو باہر کڈیں تاکہ قوم متحد ہوسکے
حکومت کیا کیا کرے جب نیچے سرکاری ملازمین عملہ بیوروکریسی ہی چور ہو
سرکاری ہسپتالوں میں ادویات سرنج مہنگے آلات کی چوریاں عوام کی جانیں خطرے میں ڈال رہی ہیں۔۔
یہ اتنا بڑا جرم پکڑا گیا ہے پورے ہسپتال کے ملازمین کو برطرف کرکے انکی ساری ڈگریاں کینسل کر دیں
@MaryamNSharif
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ میں 32 گھنٹوں کی خفیہ فلمنگ کے دوران ہم نے دیکھا کہ دس مختلف مواقع پر استعمال شدوں سرنجوں میں دوائی بھری گئی۔۔۔
https://t.co/vV9tzYRSmQ
@BBCUrdu حکومت کیا کیا کرے جب نیچے سرکاری ملازمین عملہ بیوروکریسی ہی چور ہو
سرکاری ہسپتالوں میں ادویات سرنج مہنگے آلات کی چوریاں عوام کی جانیں خطرے میں ڈال رہی ہیں۔۔
یہ اتنا بڑا جرم پکڑا گیا ہے پورے ہسپتال کے ملازمین کو برطرف کرکے انکی ساری ڈگریاں کینسل کر دیں
@MaryamNSharif
اچھا حامد میر نے یہ پالتو کرائے کے کتے بھیجے ہیں یہ چنگڑ اس نے اس کام کے لئے رکھے ہیں جس پر بھونکا ہو اسے بھیجتا یہ جگا بدمعاش ہے
اس عدالتی ٹاوٹ لاوے اور اس اسد طور نے طلعت حسین کے بیٹے کی دفعہ کیا کیا بکواس نہی کئیے تھے اسی پی ٹی وی پر رضی دادا یا حماد حسین کام کریں تو وہ ٹاوٹ حامد میر کی صاحبزادی کریں تو وہ میرٹ یہ کہاں کا پوڈر پیتے ہیں ؟
حامد میر کی بیٹی میرے لیے محترم ہے اور وہ لازمی ٹیلنٹڈ بھی ہو گی جب اتنا ٹیلنٹ تھا تو ان��ی عالمی اداروں میں جاب کرتیں یہ پی ٹی وی پر خالص سفارشی نوکری کیوں لی اور پھر باقی ساتھیوں سے زیادہ ترجیحی سلوک کیوں ؟
کیونکہ حامد میر تمھارا لے پالک اور ریاست مخالف اس لیے اس کے لیے سب جائز باقی کریں تو وہ ٹاوٹ ؟